خضدار کے علاقے زہری میں گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر معتدد افراد کو حراست میں لے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت فہد علی اکبر، فردین کریم ،شیخ صمد درازئی کا بیٹا خالد، سرور […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر جان مکڈونل سے آنلائن نشست میں بلوچستان کی صورتحال پر بات کی اور ان امکانات کا جائزہ لیا کہ برطانیہ میں بلوچستان کی تحریک کے لیے کیسے حمایت حاصل کی جائے اور […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی مستونگ زون، ساروان ریجن کی جانب سے ہفتہ 11 جنوری کو بلوچ شہداء اور ماورائے عدالت قتل کے متاثرین کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آگاہی مہم موٹرسائیکل  ریلی نکالی گئی  اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی بس […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حب نامعلوم مسلح افراد کی رکشہ پر فائرنگ 2 افراد ھلاک ، تفصیلات کے مطابقحب کے علاقے دارو ہوٹل کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عزیز اللہ ولد رحمت اللہ عمر 40 سال اور عطاء محمد ولد رحمت اللہ 30 سال کو […]

حب چوکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حب جبری لاپتہ جنید حمید اور یاسر حمید کے جبری گمشدگیوں کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز جاری، جبری لاپتہ چاکر بگٹی، شبیر بلوچ اور راشد حسین و دیگر کے لواحقین بھی کیمپ میں موجود ہیں ،  جبکہ نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنماء […]

کیچ ،سبی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا جبکہ ایک نوجوان شدید تشدد کے بعد بازیاب ہوگیا ہے ۔ تفصیلات کے ارشاد احمد نامی نوجوان کو افتخار میڈیکل تربت سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے […]

گوادر میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے کے بعد بازیاب ہونے والے نوجوان کو نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کردیا۔ قتل ہونے والے لیویز اہلکار کی شناخت ذکریا ولد زہیر کے نام سے ہوئی ہے جو لیویز فورس میں بطور ملازم اپنے ڈیوٹی سرانجام دے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ماہانہ میگزین اسپر کا چوتھا شمارہ شائع ہو گیا ہے۔ اس حوالے بی ایل ایف نے بیان میں کہا تھا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے تحت آشوب پبلیکیشن کی جانب سے بلوچ سرمچاروں اور بلوچ نوجوانوں کی سیاسی و نظریاتی تربیت کے لئے ماہنامہ اسپر کا […]

تحریر: مھلب کمبر بلوچ میرے بابا، استاد واحد کمبر، اسکول کے زمانے سے ہی قومی شعور رکھتے تھے۔ جب وہ کراچی یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھے، تو وہ محض ایک عام طالب علم نہیں تھے بلکہ ایک بصیرت رکھنے والے قومی جہدکار کی طرح اپنے مشن پر کاربند تھے۔ ان […]

شال ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی  کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بی وائی سی کی طرف سے بلوچستان کتاب کاروان کے نام سے بلوچستان بھر میں کُتب میلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تنظیم کی جانب سے نئے سال کے آغاز کے موقع پر بلوچستان […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ