آواران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ بنڈکی میں نامعلوم مسلح افراد نے  پاکستانی فورسز قافلے کےحفاظت پر معمور اہلکاروں کو مسلح حملے میں نشانہ بنایا ۔ بتایا جارہاہے کہ فورسز اہلکاروں کو حملے میں جانی نقصان پہنچا ہے ۔تاہم حملے کی زمہ داری […]

کیچ ،زہری ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک )ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے مند کہنک میں گزشتہ شپ تین بجے کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول کر  بلوچ چادر اور چاردیواری کو پامال کرتے ہوئے محمد ولد رضائی کو اغواہ کرکے اپنے ساتھ […]

قلات ( نامہ نگار ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے آج 13 جنوری 2025 کو بلوچوں کے تاریخی مرکز شہرِقلات میں بلوچ نسل کشی کے یادگاری دن "25 جنوری”  کی مناسبت سے آگاہی مہم کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے علاوہ  بلوچ راج نے […]

زہری ( مانیٹرنگ ڈیسک ) زہری سے تین دن قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری  لاپتہ  13 نوجواوں  میں سے 5 نوجوان فردین کریم، بلال علی اکبر خالد صمد و عمران اکبر بازیاب ہوگئے ہیں ۔ کراچی شال  شاہراہ زہری کراس اور سوراب کے مقام سے  دھرنا پچھلے 35 گھنٹوں […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنماء اور سرگرم بلوچ کارکن ماہ رنگ بلوچ نے زہری، خضدار میں جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے حالیہ واقعات پر اپنے بیان میں کہا  کہ زہری، خضدار میں پاکستانی فوج نے 12 نوجوانوں کو جبری لاپتہ کرنا اور ایک […]

‎کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فوج نے کچھی میں 27 افراد کو ھلاک کردیا ہے جبکہ فوجی  دعویٰ  ہے کہ  ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 27 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا اور متعدد ٹھکانے تباہ کردیے۔ ‎اس بات کا دعویٰ پاکستانی […]

ژوب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان اور خیبرپختونخوا کو ملانے والی زیر تعمیر ژوب میر علی خیل ٹانک روڈ کے سیکشن ٹو پر واقع ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کرکے کیمپ سے ٹھیکیدار سمیت تین افراد کو اغواء کر لیا ۔ واقعہ ژوب شہر سے […]

           سیمک بلوچ کی تازہ ترین گانا جو”تاہیر پروڈکشن“ کی جانب سے ریلیز کیا گیاہے، بلوچ فوک موسیقی اور ثقافت کا شاندار اظہار ہے۔سیمک بلوچ کی آواز اور گائیکی میں بلوچ قوم کی روایت، زبان اور ثقافت کو بہتر انداز میں اجاگر کیاگیاہے۔ ”تاہیر پروڈکشن“ نے اس گانے کو فلم […]

تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ سماجی سرگرم کارکن  کامریڈ وسیم سفر نے جاری بیان میں کہاہے کہ  8 دسمبر 2024 تربت آپسر سے جبری لاپتہ افضل منظورِ کو کل رات جعلی  دھماکہ  میں شہید کر دیا گیا ہے یادِ رہے افضل منظورِ کے اہلخانہ نے تربت پریس کلب میں […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے لوگوں کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی طرف سے شال پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ جاری ہے۔ آج اس احتجاجی کیمپ کو 5698 دن پورے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ