شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب ، خاران اور تربت میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی دھرنے جاری ہیں ، جبکہ حب میں بھوانی کے مقام پر کراچی ، شال اور مکران کا مرکزی شاہراہ مکمل بند کیا گیا ہے ۔ تفصیلات […]
خاران (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 6 جنوری کو رات کے وقت ہمارے سرمچاروں نے باب خاران کے قریب واقع ریاستی کارندے لطیف نوتیزی کے ٹھکانے کے مغربی دروازے کے قریب بارودی سرنگ سے حملہ کیا۔ […]
کیچ: مسلح افراد نے دشت میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ شام سات بجے کے قریب دشت بلنگور میں قائم فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ حملے کے وقت علاقے میں میں معتدد دھماکوں سمیت […]
تربت( مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت آپسر کولوائی بازار کے رہائشی فدا ولی داد کے اہل خانہ نے گزشتہ روز تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فدا ولی داد کو 9 جنوری کی شب سیکیورٹی فورسز نے گھر پر چھاپہ کے دوران حراست […]
حب ،خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں سٹی تھانے کے مرکزی دروازے کے سامنے گزشتہ رات نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ۔ دھماکے کے بعد فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے […]
خضدار( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خضدار تحصیل زہری میں کے علاقے فراخود ” بلبل یونین کونسل ” میں فورسز نے ایک گھر کا محاصرہ کرکے اس دوران گھر میں موجود ایک نوجوان سراج احمد ولد نزیر احمد قوم پندرانی نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، بعدا ازاں نعش ہسپتال […]
کچھی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے کولپور میں مرکزی شاہراہ پر رات گئے مسلح افراد نے گھنٹوں تک ناکہ بندی کی ، لیویز فورس کا اسلحہ ضبط کرلی دوسری جانب سیمنٹ فیکٹری کی مشینری کو نذر آتش کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق رات گئے مسلح […]
تحریر :- سہیل احمد ایم پی اے آواران نیشنل پارٹی کے خیرجان بلوچ ریکارڈ کی گئی ایک مزمتی ویڈیو میں کہتے ہیں کہ ملک دہشت گردی کا متحمل نہیں ہو سکتا زہری واقعے کی مزمت کرتا ہوں. ویڈیو سوشل میڈیا پر چل رہی ہے. کوئی بھی ملک جو دنیا کے […]
ڈھاڈر( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈھاڈر نامعلوم مسلح افراد نے گاؤں خانواہ سے میر سراج جتوئی سمیت چار افراد کو اغواء کر لیا۔ اغواء ہونے والوں میں تین افراد کی شناخت میر سراج جتوئی، قلندر اور وحید کے نام سے ہوا ہے، جبکہ چھوتھے شخص کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔ ذرائع […]
شال ( پریس ریلیز )جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل کیے گئے افراد کو انصاف کی فراہمی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ یہاں شال میں شدید سرد موسم کے باوجود پریس کلب کے سامنے جاری ہے۔ آج کیمپ کو 5694 دن پورے […]