واشک کی سب تحصیل ناگ کے علاقے جت میں دو ایرانی ساختہ زمباد گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب دونوں گاڑیاں آمنے سامنے ٹکرا گئیں۔ تصادم اس قدر شدید تھا کہ دونوں گاڑیوں میں فوری […]
Month: 2026 مارچ
تربت کے علاقے گلشن آباد میں پاکستانی فورسز نے کارروائی کے دوران دو سگے بھائیوں کو حراست میں لیے جانے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق 28 فروری 2026 کو سحری کے وقت تقریباً صبح 4 بج کر 30 منٹ پر پاکستانی فورسز نے گلشن آباد میں […]
کوئٹہ میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے کوئٹہ پریس کلب کو گھیرے میں لے کر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر گرفتار رہنماؤں کے اہلِ خانہ کو پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق وہ بی وائی سی کی زیرِ حراست قیادت کے قید و بند، قانونی تقاضوں […]
تحریر: لال خان بلوچ یہ 2 مارچ 2014 کا دن ہے۔ بارکھان میں “بارکھان ترقی پسند آرگنائزیشن” (BTO) کی جانب سے ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔ پورا ہائی اسکول گراؤنڈ بلوچ عوام سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔ لوگوں نے ثقافتی بلوچی لباس پہن رکھا ہے اور […]
بلوچستان کے علاقوں بلیدہ اور تربت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پہلا واقعہ بلیدہ کے علاقے میناز میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل پر سوار ہو کر آئے اور اچانک فائرنگ کر دی، جس […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 23 فروری 2026 کے دن پنجگور کے علاقہ دستک میں مین روڈ پر ایک اسٹریٹجک ناکہ بندی کی ہوئی تھی۔ اس دوران دن کے تقریباً 1:30 بجے کے قریب مخالف سمت سے […]
بلوچ وومن فورم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ روا رکھے گئے غیر انسانی سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی انسان کو، خواہ اس کا تعلق کسی بھی پس منظر […]
