کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے رہنماؤں، کارکنوں اور بلوچ سیاسی حلقوں نے انسانی حقوق کے معروف علمبردار اور جبری گمشدگیوں کے خلاف طویل جدوجہد کرنے والے ماما قدیر بلوچ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور ان کی جدوجہد کو خراجِ عقیدت […]
Month: 2025 دسمبر
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچ قومی تحریک کے عظیم وباہمت رہنماء، استقامت کے استعارے اور جبری گمشدگیوں کے خلاف توانا ترین آواز ماما قدیر بلوچ کی ناگہانی رحلت پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے اسے قومی المیہ قرار دیا […]
تحریر: مہردر بلوچ اگرچہ بظاہر ماما قدیر خاموش ہوگئی لیکن یہ خاموشی عام خاموشی نہیں۔ یہ وہ خاموشی ہے جو شور مچاتی ہے۔ ماں کی خاموشی، جس کے اندر سمندر کی گرج دفن ہو۔ ما ما قدیر آج اگر جسمانی طور پر ہم سے جدا ہوئی لیکن یہ سمجھ لینا […]
بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوک سے ایک ہی خاندان کی دو خواتین کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس پر اہلِ خانہ اور انسانی حقوق کے کارکنان شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق واقعہ ہفتے کی علی الصبح تقریباً تین بجے گنجی […]
بلوچ نیشنل مومنٹ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماما قدیر بلوچ کی وفات سے بلوچ قوم ایک عظیم انسان سے محروم ہوئی ہے جنھوں نے اپنی پوری زندگی جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وقف کر رکھی تھی۔وہ اپنے بیٹے شہید جلیل ریکی کی […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے وائس چیئرمین اور معروف انسانی حقوق کے رہنما ماما قدیر بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی تصدیق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے آفیشل چینل کی جانب سے جاری بیان میں کی گئی۔ بیان کے مطابق ماما […]
تحریر: دل مراد بلوچ بانک کریمہ بلوچ کی پانچویں برسی ہے۔ پانچ سال بعد ہی سہی ان کی سیاست، تنظیم اور بلوچ سماج یا تحریک میں خواتین کے مقام و اہمیت پر تنقیدی نگاہ ڈالنا چاہئے، یہ موضوع میری علمی کم مائیگی اور محدود بصیرت کی وجہ سے کوسوں پرے […]
بانک کریمہ بلوچ کے پانچویں یومِ شہادت کے موقع پر زرمبش پبلی کیشنز کی جانب سے ایک خصوصی شمارہ آج شائع کر دیا گیا ہے۔ یہ خصوصی شمارہ 20 دسمبر کو زرمبش پبلی کیشنز کے آفیشل ٹیلی گرام چینل پر پی ڈی ایف کی صورت میں دستیاب کر دیا گیا […]
بلوچ نیشنل مومنٹ ( بی این ایم )کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے بلوچ کارکن ماہ زیب شفیق پاکستان کی ریاستی پالیسیوں کا ایک اور نشانہ بن چکی ہیں، وہ اپنے چچا راشد حسین کی باحفاظت بازیابی کے لیے پُرامن اور قانونی جدوجہد […]
بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں لاشیں گزشتہ رات سے بسیمہ کے مقامی اسپتال میں رکھی گئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتولین کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی […]
