تربت کے علاقے کوشکلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار علی نواز کو نشانہ بنایا، جو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جبکہ واقعے […]

آواران کے علاقے جھاؤ میں گزشتہ دو روز سے پاکستانی فوج کی جارحیت جاری ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق کوہڑو میں فوج کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے، جبکہ قریبی دیہات کے مکینوں کو سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں […]

خضدار کے علاقے ہند زیدی میں فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہونے والی خاتون آج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی، جبکہ اس کا شوہر واقعے کے روز ہی جان کی بازی ہار گیا تھا۔ واقعے کے خلاف ورثا اور مقامی افراد نے شدید احتجاج کیا اور […]

انسانی حقوق کا عالمی دن اتوار کے روز تربت میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے ریجنل آفس میں ایک تقریب کے ساتھ منایا گیا، جس میں انسانی حقوق سے وابستہ خواتین و حضرات اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے […]

پاکستانی فورسز نے پسنی اور گوادر میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ روز پاکستانی فورسز نے پسنی کے علاقے جیونی کے قریب پانوان گاؤں میں ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں اہلکاروں […]

ئیڈیا-مند انسٹیٹیوٹ میں پانچویں سالگرہ اور بلوچ ثقافت کے موضوع پر ایک شاندار، منظم اور رنگارنگ تقریب منعقد کی گئی، جسے ادارے کے طلبہ و طالبات نے پیشہ ورانہ انداز میں ترتیب دیا۔ پروگرام میں تعلیمی سرگرمیوں، ثقافتی فنون اور تخلیقی اظہار نے اسے ایک یادگار تقریب بنا دیا۔ تقریب […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ، مند اور کوئٹہ میں تین مختلف حملوں کے دوران قابض پاکستانی فوج کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ تینوں کارروائیوں میں قابض فوج کے گیارہ اہلکار ہلاک اور ایک اہلکار […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 7 دسمبر کی رات تقریباً 9 بج کر 10 منٹ پر تنظیم کی خفیہ وِنگ سے موصول ہونے والی اطلاع پہ ہنگامی بنیادوں پر کاروائی کرتے ہوئے ڈیتھ اسکواڈ اہلکاروں کی ایک گاڑی کو کوئٹہ، سریاب […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے رہنما خلیل بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ‏بلوچ قومی تاریخ مزاحمت اور قیمت ادا کرنے کی ایک طویل داستان ہے۔ آج کا بلوچ جہدکار ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ شعور، نظم اور بے خوفی کے ساتھ استعماریت کی خلاف اور قومی بقا […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں سندھ میں ہونے والے ریاستی جبر اور سیاسی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ سندھ بھر میں ثقافتی دن کی تقریبات میں شریک سیاسی کارکنان اور طلبہ پر ریاستی اداروں کی جانب سے کیے جانے والے تشدد، غیر قانونی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ