کوئٹہ کے سینئر یورولوجسٹ ڈاکٹر راشد علی کی مبینہ جبری گمشدگی پر بلوچستان کی طبی برادری میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ بلوچ ڈاکٹرز فورم نے واقعے کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے حکومت اور متعلقہ اداروں سے ان کی فوری اور بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ بلوچ ڈاکٹرز […]
Month: 2025 دسمبر
اسرائیلی میڈیا کے مطابق سات اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر ہونے والے حملوں کے منصوبہ سازوں میں شامل ایک اہم حماس جنگجو کمانڈر کو غزہ میں ایک فضائی حملے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز غزہ شہر میں ایک کار کو […]
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک وکیل اور ایک ڈاکٹر کو مبینہ طور پر جبری گمشدگی کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات سامنے آئے ہیں، جس پر اہلِ خانہ اور شہری حلقوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ اطلاعات کے مطابق دشتی بازار تربت سے تعلق رکھنے والے ایڈووکیٹ حسن […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ نے کوئٹہ اور تربت میں قابض فوج کو دستی بم حملوں میں نشانہ بنایا جبکہ بسیمہ میں سی پیک شاہراہ پر ناکہ بندی کی۔ انہوں نے کہا کہ […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات میں اضافے کے تناظر میں ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں خضدار سے ایک نوجوان خاتون کی مبینہ جبری گمشدگی رپورٹ ہوئی ہے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کی ادارہ پانک کے مطابق فرزانہ زہری دختر محمد بخش زہری کو یکم دسمبر […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے قائم احتجاجی کیمپ آج بروز ہفتہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6027ویں روز بھی جاری رہا۔ احتجاجی کیمپ میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، کیمپ کا دورہ کیا، اپنا احتجاج […]
بلوچستان کے ضلع آواران میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فائر کیے گئے مارٹر گولے مقامی آبادی پر گرنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم سات افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آواران کے مختلف علاقوں میں فورسز کی جانب سے متعدد مارٹر […]
بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ کے پہاڑی علاقے سوگر میں گزشتہ روز آپریشن کی غرض سے داخل ہونے والے فوجی قافلے پر مسلح افراد نے شدید حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ترجی کے مقام پر ہونے والا یہ حملہ انتہائی نوعیت کا تھا، جس کے بعد چار گھنٹے […]
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پانک کے کوارڈینیٹر اور بی این ایم کے مرکزی کمیٹی کے ممبر حاتم بلوچ نے کہا بلوچ سے زندگی اور سیاست کرنے کے حقوق چھینے گئے ہیں اور اس کی زمین اور وسائل مال غنیمت کے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں ریلی اور ڈچ پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر بلوچستان میں […]
