بلوچ نیشنل مومنٹ ( بی این ایم )کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے بلوچ کارکن ماہ زیب شفیق پاکستان کی ریاستی پالیسیوں کا ایک اور نشانہ بن چکی ہیں، وہ اپنے چچا راشد حسین کی باحفاظت بازیابی کے لیے پُرامن اور قانونی جدوجہد […]

بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں لاشیں گزشتہ رات سے بسیمہ کے مقامی اسپتال میں رکھی گئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقتولین کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی […]

بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے پروار چُرچری کے مقام پر پاکستانی فوج اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً 9 بجے علاقے میں زور دار دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنائی دی، تاہم واقعے […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے سبی اور ڈھاڈر کے درمیانی علاقے میں ریلوے ٹریک کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے اڑا دیا۔ ترجمان نے کہا کہ دریں اثناء نصیر اباد کے علاقے پیرو پل کے قریب پاکستانی […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے پنجگور اور زہری میں قابض پاکستانی فوج کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے قابض فوج پر آئی ای ڈیز اور براہ راست حملے کیئے، جن میں قابض فوج کے تیرہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ