تحریر: مہردر بلوچ اگرچہ بظاہر ماما قدیر خاموش ہوگئی لیکن یہ خاموشی عام خاموشی نہیں۔ یہ وہ خاموشی ہے جو شور مچاتی ہے۔ ماں کی خاموشی، جس کے اندر سمندر کی گرج دفن ہو۔ ما ما قدیر آج اگر جسمانی طور پر ہم سے جدا ہوئی لیکن یہ سمجھ لینا […]
Day: دسمبر 20، 2025
بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوک سے ایک ہی خاندان کی دو خواتین کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس پر اہلِ خانہ اور انسانی حقوق کے کارکنان شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق واقعہ ہفتے کی علی الصبح تقریباً تین بجے گنجی […]
بلوچ نیشنل مومنٹ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماما قدیر بلوچ کی وفات سے بلوچ قوم ایک عظیم انسان سے محروم ہوئی ہے جنھوں نے اپنی پوری زندگی جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وقف کر رکھی تھی۔وہ اپنے بیٹے شہید جلیل ریکی کی […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے وائس چیئرمین اور معروف انسانی حقوق کے رہنما ماما قدیر بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی تصدیق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے آفیشل چینل کی جانب سے جاری بیان میں کی گئی۔ بیان کے مطابق ماما […]
تحریر: دل مراد بلوچ بانک کریمہ بلوچ کی پانچویں برسی ہے۔ پانچ سال بعد ہی سہی ان کی سیاست، تنظیم اور بلوچ سماج یا تحریک میں خواتین کے مقام و اہمیت پر تنقیدی نگاہ ڈالنا چاہئے، یہ موضوع میری علمی کم مائیگی اور محدود بصیرت کی وجہ سے کوسوں پرے […]
بانک کریمہ بلوچ کے پانچویں یومِ شہادت کے موقع پر زرمبش پبلی کیشنز کی جانب سے ایک خصوصی شمارہ آج شائع کر دیا گیا ہے۔ یہ خصوصی شمارہ 20 دسمبر کو زرمبش پبلی کیشنز کے آفیشل ٹیلی گرام چینل پر پی ڈی ایف کی صورت میں دستیاب کر دیا گیا […]