بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) کے دھماکے کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکا مند کے علاقے ردیگ میں اُس وقت پیش آیا جب بم ڈسپوزل اسکواڈ علاقے میں آپریشن میں مصروف […]
Day: دسمبر 15، 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 12 دسمبر کی دوپہر تقریباً بارہ بجے آواران شہر میں آرمی کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور مرکزی کیمپ کو نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے متعدد مارٹر گولے داغے جو مرکزی کیمپ اور […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے مرکزی بازار چتکان میں فائرنگ اور دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جہاں مسلح افراد کی کارروائیوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک جبکہ دو دیگر پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع اور اسپتال حکام کے مطابق فائرنگ کے […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں ایک گھر پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق اتوار کی شب نامعلوم افراد نے ایک رہائشی گھر پر دستی بم پھینکا، جس کے […]