بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رکن ماہ زیب بلوچ کے والد شفیق زہری، جنہیں چند روز قبل حب چوکی میں ان کے دفتر سے پاکستانی فورسز نے گرفتار کر کے جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا، بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع نے شفیق زہری کی بازیابی […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے نوتال کے مقام پر ریلوے ٹریک کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے تباہ کر  دیا۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم بی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کرکی تجابان میں ایک ہی خاندان کے چار افراد، جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں، کی پاکستانی فورسز کے جانب سے حراست کے خلاف اہلخانہ نے سی پیک روڈ بند کرکے احتجاجی دھرنا دے دیا۔ اہلخانہ کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد […]

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل سعید یوسف بلوچ نے ممتاز انسانی حقوق کے علمبردار اور بلوچ قومی تحریک کی علامتی شخصیت ماما قدیر بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ماما قدیر بلوچ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ