بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں پاکستانی فوج کے حمایت یافتہ گروہ ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں ایک نوجوان کے اغوا کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ 30 اکتوبر کو پیش آیا جب نال کے رہائشی محمد عارف کو نامعلوم افراد زبردستی […]
Month: 2025 نومبر
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 16 نومبر کو دوپہر تقریباً بارہ بجے کیچ، مند میں شند اور دریا چم کے درمیانی علاقے میں حملہ کرکے پاکستانی فوجی قافلے کو تحفظ فراہم کرنے والی پیکٹ فورس کے دو اہلکاروں کو نشانہ بنایا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے پسنی روڈ پر بانک چڑھائی کے نزدیک افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جنہیں مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس نے اپنی تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق ہسپتال میں کی جانے والی ابتدائی کارروائی کے بعد دونوں […]
تحریر: رامین بلوچ بلوچ سماج کو اگر اپنے تاریخی ارتقاء کے تناظر میں دیکھا جائے تو اس کے بنیادی خمیر میں غیر طبقاتی اجتماعی ساخت ہمیشہ غالب رہی ہے۔ قبائلی کانفیڈرنسی نظام، روایتی قومی جمہوریت، رائے شماری، اور قوم کے مجموعی مفاد کو ذات و طبقے پر مقدم رکھنے کی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے کوشقلات میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے ہیڈماسٹر لیاقت علی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے ہیڈماسٹر محفوظ رہے، تاہم فائرنگ کے دوران ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، مسلح افراد موقع سے ایک […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے نصیر آباد کے علاقے نوتال کے قریب قابض پاکستانی فورسز اور عسکری تعمیراتی کمپنی پر چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں […]
کوئٹہ: بلوچستان میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی معطلی میں مزید 2 روز کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے مطابق، انٹرنیٹ سروس 18 نومبر تک معطل رہے گی۔ حمزہ شفقات نے بتایا کہ انٹرنیٹ سروس کی معطلی میں اضافے کا فیصلہ […]
کوئٹہ: بلوچستان میں موبائل فون انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی معطلی میں مزید 2 روز کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات کے مطابق، انٹرنیٹ سروس 18 نومبر تک معطل رہے گی۔ حمزہ شفقات نے بتایا کہ انٹرنیٹ سروس کی معطلی میں اضافے کا فیصلہ […]
مدینہ منورہ، سعودی عرب: پیر کی صبح سعودی عرب میں ایک خوفناک حادثے میں عمرہ زائرین کی بس اور آئل ٹینکر میں ٹکرانے کے نتیجے میں کم از کم 42 افراد ہلاک ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق، حادثہ اس وقت پیش آیا جب عمرہ زائرین مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ […]
بلوچستان کے علاقے گوادر اور تربت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پی ڈی ایم اے اسلام آباد نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 16 نومبر 2025 کو رات 11 بج کر 17 منٹ پر تربت کے قریب زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ زلزلے کی شدت […]
