افغانستان سے متصل بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیور سرحد کی طویل بندش کے باعث شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ 12 اکتوبر سے جاری کشیدگی کے بعد سرحد بند ہے جس کے نتیجے میں سیکڑوں کنٹینرز اور دیگر گاڑیاں علاقے میں پھنس کر رہ گئی […]
Month: 2025 نومبر
قلعہ عبداللہ: قبرستان کے قریب واقع لیویز چوکی پر حملے کے نتیجے میں چوکی انچارج دفعدار سعد اللہ فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ واقعہ کی تصدیق مقامی ذرائع نے کی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ اس وقت شروع ہوا جب علاقے کے رہائشی فقیر اچکزئی اور ان کے […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بی آر جی کے سرمچاروں نے کوئٹہ میں اسپنی روڈ پر قابض پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کی نتیجے میں فورسز کو جانی […]
تربت شاپک کی رہائشی خواتین نے منگل کے روز تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پانچ بچے گزشتہ چار ماہ سے جبری لاپتہ ہیں اور مسلسل احتجاج اور حکام سے رابطوں کے باوجود تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی۔ خواتین کے مطابق […]
یومِ شہدائے بلوچ کی مناسبت سے بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے کیچ گوادر زون میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے متعدد اراکین نے شرکت کی۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی بی این ایم کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت قاضی داد محمد […]
کوئٹہ — بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے احتجاجی کیمپ کو 6003 روز مکمل ہوگئے۔ کیمپ تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں جاری ہے جہاں لاپتہ افراد کے لواحقین اور انسانی حقوق کے کارکنان روزانہ کی بنیاد پر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تنظیم کے انٹیلی جنس ونگ کی اطلاع پر 18 نومبر کے دوپہر بارہ بجے کے قریب بلیدہ کے علاقے زیردان میں گھات لگا کر ایک حملے میں قابض فوج کے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فوج کے ایک موٹر سائیکل سکیورٹی قافلے پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں فوجی اہلکاروں کو جانی نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقے زیردان میں آج دوپہر کو اس وقت نشانہ بنایا جب پاکستانی فوج […]
پاکستانی فوج نے گزشتہ روز کیچ کے علاقے تجابان میں فوجی کارروائی کرتے ہوئے پانچ خواتین سمیت 12 افراد کو حراست میں لے کر اپنے کیمپ پر منتقل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والی خواتین کی شناخت بی بی ہاتک، نور بی بی، فرزانہ، میمل اور شربانو کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے پنجگور اور جعفر آباد میں دو مختلف بم حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے آج پنجگور […]
