بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں لاپتہ عبدالباری شیخ ولد عبدالخالق شیخ کی بازیابی کے مطالبے پر ہفتہ کی صبح قومی شاہراہ پر دھرنا دیا گیا جس کے باعث کوئٹہ–کراچی شاہراہ پر ٹریفک مکمل طور پر معطل ہو گئی۔ گزشتہ روز انتظامیہ اور مقامی معتبرین کے درمیان مذاکرات […]
Month: 2025 نومبر
حب چوکی: بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک کے مطابق 22 نومبر 2025 کی رات تقریباً 12 بجے پاکستانی فورسز اور پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسی کے کارندوں نے حب چوکی میں ایک گھر پر چھاپہ مارا۔ اس چھاپے کے دوران 15 سالہ نسرینہ بلوچ ولد دلاور بلوچ سکنہ […]
کراچی: صحافی علیفیہ سحیل جمعہ کے روز کراچی پریس کلب میں 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کی کوریج کے فوراً بعد لاپتہ ہوگئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق علیفیہ نے شام 4 بجے سے 5 بجے کے درمیان احتجاج کی رپورٹنگ کی، اور شام 5 بج کر 25 منٹ […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت کے دوران 65 سالہ شخص سمیت 5 افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے، جبکہ خاران سے ایک نوجوان چار ماہ بعد بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ضلع […]
ڈیرہ بگٹی: گزشتہ رات پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور (ایف سی) اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ بگٹی شہر میں فوجی جارحیت کرتے ہوئے متعدد گھروں پر چھاپے مارے، جس کے دوران 15 سے زائد افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا۔ […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا قائم احتجاجی کیمپ 6006ویں روز بھی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔ کیمپ کی قیادت تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کر رہے ہیں۔ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تربت اور مستونگ میں دو مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج اور معدنیات لیجانے والی گاڑیوں کو حملوں میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے […]
کیچ کے علاقے دشت کنچتی میں پاکستانی فورسز نے گھر پر چھاپے کے دوران حراست میں لیے گئے نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے دشت کنچتی کے علاقے […]
تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون بلوچ وطن کی تاریخ ایک طویل، متحرک اور مسلسل جاری رہنے والی قومی آزادی کی جدوجہد کی داستان ہے، جس کی جڑیں استعمار اور پنجابی قبضہ گیری کے خلاف صدیوں پر محیط مزاحمتی روایت میں پیوست ہیں۔ بلوچ قوم گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنی آزادی، شناخت، […]
تحریر: زر مہر بلوچزرمبش مضمون بلوچستان کو دو پہلوؤں میں دیکھنے والے دو بلوچ طبقات ہیں ایک طبقہ عارضی اقتدار کے لیے کوشش کر رہا ہے، دوسرا نظریاتی طبقہ جو بلوچستان کو خودمختار آزاد ریاست بلوچستان کی حیثیت سے دیکھنا پسند کرتا ہے۔بلوچ اپنی وسائل، اپنی شناخت اور اپنی آزاد […]
