بلوچستان کے ضلع آواران کے تحصیل مشکے میں آج صبح پروار پمپ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک روڈ تعمیراتی کمپنی پر حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے منصوبے پر کام کرنے والی بھاری مشینری اور متعدد گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد آگ لگا کر مکمل ناکارہ […]
Month: 2025 نومبر
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے تنظیم کے خفیہ محکمے کی اطلاع پر 23 نومبر کی شام چار بجے کے قریب بلیدہ کے علاقہ گلِی میں کارروائی کرتے ہوئے قابض پاکستانی فوج کے لیے خورد و نوش اور […]
اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے جھاؤ اور گوادر سے تین افراد کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج جھاؤ بازار میں واجہ کے باغ کے مقام پر پاکستانی فورسز نے نادل بلوچ ولد زباد بلوچ کو حراست میں لیا […]
زرمبش مضمون بلوچ معاشرہ صدیوں پرانی تہذیبی روایات، اصولوں اور اقدار کا امین ہے۔ یہاں عزت، غیرت، احترام اور اجتماعیت وہ ستون ہیں جن پر بلوچ سماج کی عمارت کھڑی ہے۔ اسی لیے بلوچ روایات میں عورت اور بچے کو ہمیشہ جنگ و تنازعے سے محفوظ سمجھا جاتا تھا۔ دشمنوں […]
بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں دو مختلف واقعات پیش آئے جن میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی جبکہ گھریلو تنازع کے دوران ایک خاتون جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ تفصیلات کے مطابق حب کے علاقے جام کالونی، مشکے برڑہ ہپتہ بازار کے قریب سے ایک شخص کی لاش […]
ڈیرہ بگٹی، پنجگور، گوادر، سوراب اور کراچی سے جبری گمشدگیوں کی نئی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ کئی دنوں کے دوران پاکستانی فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد گھروں پر چھاپے مارے اور 20 سے زائد افراد کو حراست میں لینے کے بعد […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اسیر رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جیل سے بلوچ نوجوانوں کے نام ایک پیغام جاری کیا ہے۔ پیغام میں کہا گیا ہے: “میرے فکری ساتھیوںان دیواروں کے اندر وقت سست پڑ جاتا ہے، مگر سوچ رکتی نہیں۔ میں تمہارے اندر اسی سوچ کی حفاظت اور […]
بلوچستان کے ضلع قلات سے انتظامیہ نے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد کرلی ہیں، جنہیں شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال قلات منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں افراد کی فوری شناخت نہیں ہوسکی اور لاشیں کئی گھنٹے قبل پھینکی گئی معلوم ہوتی ہیں۔ پولیس ذرائع کا […]
تربت کے علاقے ناصر آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب جلال ولد محمد، ساکن ناصر آباد، سروس اسٹیشن پر گاڑی کی صفائی میں مصروف تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار نقاب پوش افراد نے اسے […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے نسرینہ بلوچ کی پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کے مطابق تنظیم کو موصول ہونے والی شکایت میں بتایا گیا ہے کہ 22 نومبر کی […]
