بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 24 نومبر کی شام تقریباً چار بجے کے قریب کیچ کے علاقہ تمپ، ملانٹ میں قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ پر گرینیڈ لانچر کے متعدد گولے داغے، جو کیمپ کے اندر […]
Month: 2025 نومبر
پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پیر کے روز ایک بار پھر بلوچستان کے ضلع کچھی کے بولان پاس کے علاقے میں مسلح حملے کا نشانہ بنی۔ ریلویز حکام کے مطابق، گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران کوئٹہ اور سبی کے درمیان جعفر ایکسپریس پر یہ چھٹا حملہ ہے۔ جعفر ایکسپریس کوئٹہ […]
افغانستان کے حکومتی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے صوبہ خوست میں ایک گھر پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 10 افراد، جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین شامل ہیں، ہلاک ہوئے۔ علاوہ ازیں، کنڑ اور پکتیکا میں بھی فضائی حملوں میں کم از کم چار […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گوارگو سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت ناصر ولد عبدالستار کے نام سے ہوئی ہے جو ضلع مستونگ کا رہائشی تھا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا اور ضروری کارروائی […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور اور کراچی میں پاکستانی فورسز کی کارروائیوں کے دوران مزید چھ بلوچ شہریوں کو حراست میں لیے جانے اور مبینہ طور پر نامعلوم مقامات پر منتقل کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کی تحصیل پروم میں پاکستانی فورسز نے کارروائی کرتے […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ اور سیکرٹری جنرل حوران بلوچ نے لاپتہ افراد کے لواحقین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور صحافیوں کی توجہ اس مسئلے کی جانب مبذول کرائی۔ پریس کانفرنس میں بتایا […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے وشبود میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے تمام اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور ان سے سرکاری اسلحہ و دیگر سامان قبضے میں لیا جبکہ کسٹم کے زیر استعمال گاڑیاں […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے پہاڑی علاقے میں آپریشن کے غرض سے داخل ہونے والا پاکستانی فورسز کا فوجی قافلہ مشکے کے چُر چُری کئور کے مقام پر گھات میں بیٹھے مسلح افراد کے شدید حملے کا نشانہ بنا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کا قافلہ 4 […]
بلوچستان کے ضلع چاغی میں ریکوڈک منصوبے کے دو بلوچ ملازمین کو پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دونوں واقعات میں ملازمین کو کمپنی کی گاڑیوں سے زبردستی اتار کر لاپتہ کیا گیا۔ پہلا واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا، جب مہراللہ موسیٰ […]
پشاور کے علاقے میں واقع فرنٹیئر کانسٹیبلری (FC) ہیڈکوارٹر آج صبح خودکش حملے کا نشانہ بنا، جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے کم از کم تین اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔ حملہ اُس وقت ہوا جب خودکش بمبار نے مرکزی دروازے پر دھماکہ کیا گیا۔ زخمی اہلکاروں […]
