بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تنظیم کے انٹیلیجنس ونگ کی رپورٹ پر 3 نومبر 2025 کے سہ پہر 4:30 بجے قابض پاکستانی فوج کے تین گاڑیوں پر مشتمل ایک قافلے پر جھاؤ میں گھات لگا کر جدید اور بھاری ہتھیاروں سے […]
Month: 2025 نومبر
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یکم نومبر کی شب پاکستانی فورسز نے عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوگئے۔ فورسز نے ہلاک شدگان کا تعلق کسی تنظیم سے ظاہر نہیں کیا، تاہم کارروائی […]
بلوچستان کے علاقے کچھی میں ایک پولیس تھانے پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا اور تمام اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔ حملہ آوروں نے تھانے میں موجود تمام اسلحہ اور دیگر سازوسامان ضبط کر لیا اور بعد میں تھانے کو آگ لگا دی۔ قبل ازیں بھی کچھی کے […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں گزشتہ روز ہونے والے حملے کے بعد پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹر علاقے کا مسلسل گشت کر رہے ہیں۔ حملے میں زخمی ہونے والے تین اہلکاروں کو تشویشناک حالت میں سی ایم ایچ خضدار منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں کیپٹن […]
تحریر: نصیر احمد بلوچزرمبش مضمون بلوچ قوم صدیوں سے اپنی سرزمین، اپنی زبان، اپنی روایت اور اپنی شناخت کی حفاظت کے لیے جدوجہد کرتی آئی ہے۔ اس جدوجہد میں ایسا کوئی دور نہیں گزرا جس میں قربانی، مزاحمت اور وقار کا نشان نہ ہو۔ بلوچ قوم کی تاریخ صرف حکمرانوں، […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) نے بلوچستان حکومت کی جانب سے پارٹی کے مرکزی آرگنائزر شاہ زیب بلوچ ایڈوکیٹ سمیت متعدد سیاسی و سماجی کارکنان کے نام فورتھ شیڈیول میں شامل کرنے کے اقدام کو “غیر آئینی، غیر سیاسی اور آمرانہ ذہنیت کا مظہر” قرار دیا ہے۔ پارٹی کے […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف واقعات میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوراب کے علاقے چھڈ بودلا میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نبی بخش کے نام سے ہوئی ہے۔ فائرنگ کے […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر مسلح افراد نے شدید حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، حملہ اس وقت پیش آیا جب فورسز کا قافلہ علاقے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کا دعویٰ کہ بلوچستان میں “اٹھارہ بھارتی مدد یافتہ دہشت گرد مارے گئے” مکمل طور پر جھوٹا اور ساختہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حقیقت میں، جو لوگ مارے گئے وہ بلوچ نوجوان […]
افغانستان کے شمالی علاقوں میں اتوار کو آنے والے ایک شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 320 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 درجے ریکارڈ کی […]
