بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا دنیا کا طویل ترین پرامن احتجاجی کیمپ چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5990 ویں روز بھی جاری رہا۔ چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ایک غیر سیاسی […]
Month: 2025 نومبر
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 4 نومبر بروز منگل بوقت دوپہر ایک بجے کچھی کے علاقے کھٹن میں پولیس تھانے کا گھیراؤ کرکے ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو گرفتار کیا اور تھانے میں موجود سرکاری اسلحہ و دستاویزات قبضے میں لیکر […]
بلوچستان کے علاقوں دشت اور پسنی میں پاکستانی فورسز پر حملے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جبکہ ناکہ بندی کے دوران بوزر گاڑی کو نذر آتش کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دشت کے علاقے کھڈان میں آج شام مسلح افراد نے پاکستانی […]
مکران کوسٹل ہائی وے کے قریب کنڈ ملیر کے مقام پر ایک حادثہ پیش آیا، جہاں گیس بوزر اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں 4 افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئے۔ میونسپل کمیٹی […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے بلوچ سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنان کو پاکستان کے نام نہاد انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے فورتھ شیڈول میں شامل کرنا بلوچ عوامی جدوجہد کو طاقت کے زور […]
بلوچستان حکومت کے محکمہ داخلہ نے بلوچ سیاسی و سماجی کارکنان کی ایک نئی فہرست جاری کی ہے، جنہیں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کے فورتھ شیڈول میں شامل کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق، فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے 64 […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع پنجگور، کوئٹہ، سبی اور ڈیرہ بگٹی میں پیش آنے والے مختلف حادثات اور واقعات میں کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ دو نوجوانوں کی جبری گمشدگی کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے ایئرپورٹ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے کوئٹہ، خاران اور سامی میں تین مختلف حملوں کے دوران قابض پاکستانی فوج اور اس کے جاسوس کیمروں کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچ لبریشن […]
برطانوی پارلیمنٹ میں بلوچستان میں انسانی حقوق کی مبینہ سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش ظاہر کرنے کے لیے ایک ارلی ڈے موشن (EDM) نمبر 2196 پیش کی گئی ہے۔ یہ قرارداد لیبر پارٹی کے رکنِ پارلیمنٹ جان میکڈونل کی جانب سے 3 نومبر 2025 کو پیش کی گئی، جبکہ لبرل […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے احتجاجی کیمپ کو آج 5989 دن مکمل ہوگئے۔ تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اس موقع پر ایک بیان میں شیہک قمبرانی کی مبینہ جبری گمشدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ […]
