کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (NDP) کے مرکزی نائب آرگنائزر سلمان بلوچ اور ان کے ساتھی دلیپ داس کچھ دیر قبل بخیریت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔ تاہم، ان کے دیگر ساتھی ساحر بلوچ تاحال لاپتہ ہیں اور ان کی بازیابی کے لیے کوششیں […]
Month: 2025 نومبر
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے پیشِ نظر 30 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق، دفعہ 144 کے تحت صوبے بھر میں اسلحے کی نمائش، جلسے، جلوس، دھرنے اور پانچ سے زائد افراد کے […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) اور بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام پاکستانی فورسز کے ہاتھوں قتل ہونے والے بی ایس او کے سابق چیئرمین اور بی این ایم کا رکن زبیر بلوچ اور ان کے ساتھی نثار جان براسو بلوچ کے چہلم کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مزید پانچ افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جبکہ دو افراد بازیاب ہو گئے ہیں۔ ضلع خضدار کی تحصیل نال سے موصول اطلاعات کے مطابق، گزشتہ دس روز کے دوران پاکستانی فورسز نے […]
کوئٹہ: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے قائم احتجاجی کیمپ کو نیاز محمد کی سربراہی میں 5991 دن مکمل ہوگئے۔ احتجاجی کیمپ کا دورہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، بشمول کامریڈ منظور بلوچ، نے کیا اور مظاہرین […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف نے قابض دشمن کے خلاف کیچ کے علاقہ دشت، آواران، تربت، مند، کولواہ اور پسنی میں منظم کارروائیوں کے ذریعے دشمن کو بھاری جانی اور مالی نقصان سے […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی نے کہا ہے کہ این ڈی پی انتہائی تشویش کے ساتھ اعلان کرتی ہے کہ پارٹی کے ڈپٹی آرگنائزر سلمان بلوچ کو گزشتہ شب بولان پلازہ، کوئٹہ میں ان کے کمرے سے رات تین بجے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ ان کے ہمراہ موجود دو […]
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو متعدد حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مند کے علاقے دستچین آج صبح میں فوجی قافلے کی سیکورٹی پر مامور دو اہلکاروں کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج کو حملوں کا سامنا، متعدد اہلکار ہلاک، حملہ آوروں نے فورسز کا اسلحہ اور سامان ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق آواران کے کنیرہ علاقے میں آج صبح پاکستانی فوج پر بلوچ آزادی پسندوں نے حملہ کیا، جس میں متعدد اہلکار ہلاک ہوئے […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات میں دو افراد ہلاک جبکہ ایک نوجوان کو نامعلوم مسلح افراد نے جبری طور پر اغوا کرلیا۔ قلات کے علاقے سنگداس کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد ہلاک […]
