گزشتہ شب بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے دالی میں بڑی تعداد میں مسلح افراد نے پولیس تھانے پر حملہ کر کے قبضہ کر لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں کو حراست میں لے لیا اور سرکاری اسلحہ و موٹر سائیکلیں اپنے ساتھ لے گئے۔ حملے […]

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے ڈیرہ بکٹی کے علاقے 238 کھٹن پل کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز کے ایک چیک پوسٹ پر بھاری اور جدید ترین ہتھیاروں سے فائرنگ کر کے […]

تربت کے نواحی علاقے ہوشاپ سے ایک نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، مقتول کی شناخت نسیم ولد قادر بخش، ساکن ہوشاپ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا، جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں مجموعی طور پر چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ تحصیل خالق آباد کے علاقے سربند میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شاکر سعداللہ لانگو، اس کا بھائی شاکر خیراللہ لانگو سمیت چار […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے بلوچ شہداء ڈے کے موقع پر ایک سیمینار ہفتہ، 8 نومبر 2025 کو برلن میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ تقریب بلوچ قوم کے اُن شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے منعقد کی جا رہی ہے جنہوں نے […]

پانچ ماہ کی جبری گمشدگی کے بعد نوجوان دانش بلوچ آج بازیاب ہوگئے۔ ان کی بازیابی کی تصدیق وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کی جانب سے کی گئی ہے۔ وی بی ایم پی کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی ایک […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں جمعہ کی صبح زوردار دھماکوں اور ڈرونز کی آوازوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، پاکستانی فورسز کی جانب سے جھاؤ کے مختلف مقامات پر ڈرون حملے کیے گئے، جن کے نتیجے میں تین زوردار دھماکے سنے گئے۔ تاہم، […]

بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں گزشتہ رات جبری لاپتہ نوجوان معروف کوہ بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے، جس کے باعث کراچی-کوئٹہ قومی شاہراہ پر ٹریفک معطل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاپتہ نوجوان کے لواحقین اور علاقہ مکینوں نے حب بھوانی کے مقام […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے پیدراک سے ایک اور نوجوان چاکر ولد اکبر علی کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، فورسز نے چاکر کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کی اور اسے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر […]

پنجگور کے علاقے شاپاتان میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد، ظفر ولد استاد محمد علی اور نعیم ولد حاجی اعظم ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب، خاران جنگل روڈ پر بڈو […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ