بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے زیرِ اہتمام جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بلوچ شہداء کے دن کی مناسبت سے ایک تقریب منعقد ہوئی، جس میں پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا کہ پاکستان ہمیں گولیوں سے خاموش کرنا چاہتا ہے، مگر اس کے جبر نے ہمارے […]
Month: 2025 نومبر
تربت: شاپک کے علاقے میں ایک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں تیل بردار زمیاد گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیچ محمد […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم ) جرمنی چیپٹر کی نائب صدر صفیہ بلوچ نے 13 نومبر، بلوچ شہداء کے دن کے موقع پر برلن، جرمنی میں منعقدہ بی ای ین ایم کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان […]
عالمی سندھی کانگریس (ڈبلیو ایس سی) کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر لاکھو لوہانہ نے کہا ہے کہ پنجابی ریاست ہمیں مکمل طور پر ختم کرنے، ہماری شناختیں مٹانے، اور تمام وسائل پر قبضہ کرنے کے لیے ہمیں دس ٹکڑوں میں تقسیم کرنا چاہتی ہے، اور 27ویں ترمیم اسی منصوبے کا ایک […]
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں واقع تکتو نیشنل پارک میں خشک سالی کے اثرات کے باعث قدرتی چشمے اور آبی ذخائر خشک ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں وہاں موجود 500 سے زائد مارخور اور دیگر نایاب جنگلی حیات کو پینے کے پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ […]
خاران سے نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین صغیر احمد بادینی کو نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، واقعہ خاران–کوئٹہ شاہراہ پر برشونکی کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے ناکہ بندی کر کے گاڑیوں کو روکا اور صغیر بادینی کو زبردستی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے قلات میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ کاروائی میں قابض پاکستانی فوج کے آلہ کار اور مسلح جتھے کے سرغنہ شاکر سعد اللہ لانگو اور ساتھیوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ قلات کے علاقے منگچر میں […]
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں یومِ شہدائے بلوچ کے موقع پر بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے جانب ایک سیمینار منعقد ہوا، جس میں مختلف قوموں کے نمائندوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر تامل سیاسی کارکن نیوتن ننتھا کمار نے خطاب […]
بلوچستان کے ضلع خضدار میں سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کو تین سال مکمل ہونے پر اہلخانہ اور شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے سلمان بلوچ سمیت تمام جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے سات نومبر کی رات دس بجے واشک کے علاقہ دالی میں قائم پولیس تھانے کا گھیراؤ کیا اور منظم طریقے سے پولیس اہلکاروں پر قابو پاکر ان سے تفتیش کی […]
