ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان کی بلوچ کالونی میں 2 نومبر کو کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکاروں نے غازی یونیورسٹی کے طالب علم محمد اشرف ولد محمد دین کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، جس کے بعد سے وہ تاحال لاپتہ […]

بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر مختلف شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ بند کر دی گئی ہے، جبکہ متعدد علاقوں میں تھریٹ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 36 اضلاع میں 3G اور 4G موبائل انٹرنیٹ سروسز 10 نومبر سے […]

انڈیا نے پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستانی قیادت کی جانب سے عائد کردہ ’بے بنیاد الزامات‘ کی سختی سے تردید کرتا ہے۔ انڈین وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ […]

نیدرلینڈز: بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی طرف سے نیدرلینڈز میں یوم بلوچ شہداء کے موقع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں بلوچ نیشنل موومنٹ اور پی ٹی ایم کے نمائندگان نے شرکت کی جنھوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج بلوچ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 10 نومبر 2025 کی شام تقریباً 6:00 بجے کیچ کے علاقے کیساک میں قائم پولیس کے دو تھانوں پر حملہ کیا اور اہلکاروں کو گرفتار کیا۔ سرسری تفتیش کے بعد پولیس اہلکاروں کو کوئی نقصان پہنچائے […]

ڈیرہ بگٹی: ضلع ڈیرہ بگٹی کی ضلعی انتظامیہ نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بلوچ ریپبلیکن آرمی (بی آر اے) اور بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے مشترکہ حملوں کا خدشہ موجود ہے۔ ان کے مطابق بی […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف قائم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ آج 5996ویں روز بھی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔ کیمپ کی قیادت تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کر رہے تھے۔ احتجاج میں جبری لاپتہ شیر محمد مری کے […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) نے 9 مہینے سے جبری لاپتہ میر دوست کی گولیوں سے چھلنی لاش کی برآمدگی کوتشویشناک قرار دیا ہے۔ وی بی ایم پی نے لواحقین کے حوالے سے کہا ہے کہ پنک ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے علاقے کونشقلات کے […]

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منگل کی صبح ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر ایک زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ ایک خودکش حملہ تھا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایک شخص عدالت […]

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں آج ریڈ فورٹ کے نزدیک ایک کار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور تقریباً 20 زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ شہر کے تاریخی علاقے میں پیش آیا، جس کی وجہ سے اہلکاروں اور […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ