خضدار: وڈھ کے علاقے کاکا ہیر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مدینہ ہوٹل کے قریب پیش آیا جہاں حملہ آوروں نے نوجوان کو نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو […]

سری نگر: بھارتی زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے علاقے نوگام میں واقع پولیس اسٹیشن میں ایک شدید دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اسٹیشن کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا جبکہ قریبی […]

بلوچستان کے علاقے مچھ کے قریب گیس پائپ لائن تباہ کردی گئی ہے جبکہ پنجگور میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے شکارپور جانے والی 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن مچھ کے قریب دھماکے سے تباہ ہوگئی […]

کیچ – بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (BSAC) کا چوتھا مرکزی کونسل سیشن بیادِ بلوچ ادیب عطا شاد و آزات جمالدینی و بنام بلوچ خواتین، بلوچستان کے شہر کیچ میں کامیابی سے منعقد کیا گیا۔ تین روزہ سیشن تنظیم کے سابق چیئرمین شبیر بلوچ کی صدارت میں ہوا، جس میں ملک […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کا احتجاجی کیمپ آج مسلسل 5999 ویں روز بھی کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا جس کی قیادت تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کی۔ کیمپ میں لاپتہ افراد کے اہلخانہ اور سماجی کارکنوں نے شرکت کرکے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ، تربت سے تین افراد کے لاپتہ ہوئے جن میں دو سگے بھائی اور سینٹرل جیل کا ایک وارڈن شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق 13 نومبر کی شب پاکستانی فورسز نے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میناز میں ایک رہائشی گھر پر چھاپہ مار کر دو بھائیوں […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقوں میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات پیش آئے جن میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ پہلا واقعہ تربت میں سی پیک شاہراہ ایم 8 پر بلیدہ کراس کے مقام پر پیش آیا جہاں ایف سی نے چیکنگ کے دوران موٹر […]

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے یوم شہدائے بلوچستان کی مناسبت سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 13 نومبر یومِ شہدائے بلوچستان نہ صرف خان محراب خان اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں کی یاد کا دن ہے بلکہ یہ بلوچ قومی بقا، قربانی اور مزاحمت کی تاریخ […]

تحریر: دل مراد بلوچ خان مہراب خان اور دیوان بچومل کی شہادت تیرہ نومبر 1839 بلوچ تاریخ کا وہ دن ہے جس نے ایک ریاست کا زوال نہیں، بلکہ ایک قوم کا اخلاقی عروج ثبت کیا۔ قلات کی سرزمین پر مہراب خان نے تلوار کے ساتھ اپنی وفاداری کی آخری […]

آج 13 نومبر کو بلوچستان سمیت دنیا بھر میں بلوچ قوم کی جانب سے یومِ شہدائے بلوچ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے بلوچ قوم اپنے اُن بہادر سپوتوں کو خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے جنہوں نے بلوچستان کی آزادی، بقا اور قومی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ