بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا اسٹار ابوبکر عرف “چی بابا” نے افغانستان واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ آئندہ تین روز میں افغانستان روانہ ہوں گے۔ چی بابا نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچ عوام کا پیار اور عزت ہی ان کے […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم میں ریاستی پشت پناہی میں سرگرم ڈیتھ اسکواڈ نے فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کرنے کے بعد زبردستی اغوا کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اغوا ہونے والے نوجوان کی شناخت وہاب بلوچ ولد عبدالحکیم کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعہ 27 اکتوبر کو پیش […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) نے ریاستی اداروں کی جانب سے سندھ نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی چیف آرگنائزر غنی امان چانڈیو کی جبری گمشدگی کی بھرپور مذمت کی ہے۔ بی ایس او کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کے طول و عرض میں پھیلی […]

ترکی کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے سہ روزہ مذاکرات بغیر کسی واضح نتیجے کے ختم ہو گئے۔ فریقین سرحدی سلامتی اور باہمی تعاون کے معاملات پر کسی حتمی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے۔ ذرائع کے مطابق، پاکستان نے مذاکرات کے دوران افغان حکومت سے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 28 اکتوبر کی صبح 8:00 بجے کے قریب کیچ، بلیدہ کے علاقہ ریکو روگان کے مقام پر قابض پاکستانی پیرا ملٹری فورس فرنٹیئر کور (ایف سی) کے تین موٹر سائیکل سوار اہلکاروں پر گھات لگا کر […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے آفیشل میڈیا سیل ’’آشوب‘‘ کی جانب سے بلوچستان کے علاقوں مند اور جھاؤ میں پاکستانی فورسز کے اہلکاروں پر حملوں کی ویڈیو فوٹیج جاری کی گئی، جس میں 10 اہلکاروں کی ہلاکت دیکھی جا سکتی ہے۔ بی ایل ایف کے جاری کردہ فوٹیج میں دیکھا جا […]

تربت کے علاقے آپسر بلوچی بازار سے مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کیے گئے کم سن طالب علم بالاچ دلوش کے اہل خانہ نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 21 اکتوبر 2025 کو پاکستانی فورسز نے بالاچ دلوش کو ان کے گھر […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 16 اکتوبر کے رات کو سرمچاروں نے سبی اور بختیار آباد کے درمیان واقع شہر دوسا لاشاری کی مرکزی شاہراہ پر گھات لگا کر قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کیا۔ اس حملے کے نتیجے میں […]

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ سرمچاروں نے 27 اکتوبر کے شام 4:30 بجے کے قریب ضلع کچی کے تحصیل بھاگ ناڑی شہر میں ہمارے سرمچاروں نے شہر کے داخلی راستوں پر ناکہ بندی کر کے بڑی تعداد میں شہر میں داخل […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فوج کے ایک موٹر سائیکل قافلے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ منگل کی صبح بلیدہ کے علاقے ریکو میں پیش آیا، جہاں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ