خضدار شہر سے تقریباً 120 کلومیٹر دور واقع زہری ٹاؤن پر پاکستانی فورسز کے محاصرے میں ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق علاقے میں جاری فوجی آپریشن نے صورتحال کو نہایت سنگین اور کشیدہ بنا دیا ہے۔ زہری اور گردونواح سے موصول اطلاعات کے مطابق کئی گھروں کو مسمار کر دیا […]
Month: 2025 اکتوبر
خضدارپریس کلب میں خضدار گزگی بلوچ آباد کی بوڑھی اور ضعیف العمرخاتون شہربانو جو ٹانگوں سے معذور اور لاٹھی کے سہارے چلتی ہیں اپنے یتیم نواسے کی گمشدگی کی فریاد لے کر پہنچیں۔ شہربانو خاتون نے بتایا کہ ان کا نواسہ ڈرائیورشعیب احمد ولد عبدالمنان قوم مینگل ایک یتیم لڑکا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ سلو کور کے قریب گزشتہ شب ملنے والی تین لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مقتولین میں نیک سال ولد دلوش اور عبد القدوس ولد حمید علی سکنہ ماچی کلگ بلیدہ جبکہ نزر محمد ولد عرض محمد رہائشی پروم شامل […]
بلوچ آزادی پسند رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ ( بی ایل ایف ) کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں پاکستان کے جاری ظلم و ستم کی شدید مذمت کی اور پاکستانی مقبوضہ کشمیری عوام کی جدوجہد کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر کو سہ پہر تین بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے چاغی کے علاقے پدگ تاڈو میں نوآبادیاتی استحصالی منصوبہ سیندک کو سامان سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو قریب سے گرنیڈ لانچر سے نشانہ […]
تحریر: دودا بلوچ – چوتھا قسطزرمبش مضمون نوم جومسکی(نوٹ ) پروپیگنڈا کے بارے میں امریکی فلسفی نوم چومسکی اپنی دوسری کتاب "Media Control: The Spectacular Achievements of Propaganda” میں کہتے ہیں کہ اب اس جدید اور سوشل میڈیا کے دور میں پروپیگنڈا کو Modern Propaganda اور Social Media Warfare کہا […]
امریکی حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ یوکرین کو روس کے اندر طویل فاصلے کے میزائل حملوں کے لیے انٹیلی جنس فراہم کی جائے گی، جس کے ذریعے ماسکو سمیت توانائی کے مراکز کو نشانہ بنایا جا سکے گا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق واشنگٹن اپنے نیٹو اتحادیوں […]
تحریر : رامین بلوچ تاریخ محض واقعات کے گزر جانے کا نام نہیں، بلکہ یہ انسان کی جدوجہد اور شعور کی وہ سنہری زنجیر ہے جس کی ہر کڑی میں قربانی، مزاحمت اور آزادی کا فلسفہ پیوست ہوتا ہے۔ امر ہونا جسمانی بقاء کا نام نہیں، بلکہ نظریاتی استقامت اور […]
قلات کے نواحی علاقے کلی کورکی میں لانگو قبائل اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک شخص کی شناخت لانگو قبیلے سے تعلق رکھنے والے بالاچ خان […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ سوراپ ڈیم سے تین تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاشوں پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں، تاہم تاحال ان افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔ واضح رہے کہ پاکستانی فورسز پہلے سے جبری لاپتہ افراد کو دوران حراست جعلی مقابلے […]
