مستونگ اور خاران میں فورسز اور پولیس پر حملوں کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں آج دوپہر ٹُل کے مقام پر معدنیات لے جانے والے دو ٹرکوں پر […]
Month: 2025 اکتوبر
خضدار کی تحصیل زہری ایک ماہ سے زائد عرصے سے پاکستانی فوج کے فضائی و زمینی حملوں کی زد میں ہے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے مطابق، ستمبر 2025 کے وسط میں فوج نے بلوچ مزاحمتی تحریک کو دبانے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا، جس […]
تفصیلات کے مطابق، کیچ کے علاقے سری کرکی تجابان سے تعلق رکھنے والے دسویں جماعت کے طالب علم عبداللہ ولد بائیان کو گزشتہ رات کوئٹہ میں ان کے کمرے سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لیا، جس کے بعد سے ان کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ اہلِ خانہ کے مطابق، […]
زیارت: بلوچستان لیویز ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر زیارت محمد افضل کے صاحبزادے مستنصر بازیاب ہو گئے ہیں، جنہیں تقریباً دو ماہ قبل اپنے والد کے ہمراہ اغوا کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق، مستنصر کو ضلع ہرنائی کے علاقے سے رہا کیا گیا ہے، تاہم ان کے والد اسسٹنٹ […]
بلوچستان کے علاقے تربت میں ایم 8 شاہراہ پر دیہات کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ابراہیم ولد علی اکبر سکنہ دشت چوٹ اور […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے برادر ہمسایہ ملک افغانستان پر پاکستان کی جانب سے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا یہ اقدام نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے بلکہ آزاد افغانستان اور غیور افغان […]
بلوچستان کے ضلع سوراب میں کوئٹہ کراچی مرکزی شاہراہ پر مل شاہورائی کے مقام پر مسلح افراد نے ایک گھنٹے تک ناکہ بندی اور چیکنگ کی۔ اس دوران حملہ آوروں نے لیویز چوکی پر قبضہ کر کے اہلکاروں کا اسلحہ بھی ضبط کر لیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں بلوچستان کانسٹیبلری […]
تحریر: دودا بلوچ – آخری قسط جیسا کہ پہلے حصّے میں ذکر ہو چکا ہے کہ بیانیہ اور پروپیگنڈا کس طرح کام کرتے ہیں، نوم چومسکی کے ماڈل آف پروپیگنڈا کی تفصیل بھی بیان کی جا چکی ہے۔ ساتھ ہی جنگوں اور تحریکوں میں پروپیگنڈا اور بیانیہ کی اہمیت پر […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے نصیر آباد کے علاقے نوتال کے قریب قابض پاکستانی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر بھاری اور جدید ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔ اس حملے کے نتیجے میں فورسز کے دو اہلکار موقع پر […]
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 14 اکتوبر کے شب کو ضلع ڈھاڈر کے علاقے سیوری میں ریاستی مخبر پاندی مری ولد طور خان مری کو ہمارے سرمچاروں نے گشت کے دوران حراست میں لیا جو کہ بلوچ آزادی پسندوں کی مخبری اور […]
