جاپان کی پارلیمنٹ نے منگل کو سانائے تاکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب کر لیا۔ جاپان کے سابق وزیر اعظم فومیو کشیدا کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر اعظم جاپان اور پارٹی سربراہ کی نشست خالی رہی جس کے بعد پارٹی قیادت سانائے تاکائیچی کے حوالے کردی […]

بلوچ راجی آجوئی سنگر براس کے ترجمان بلوچ خان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ براس کے زیرِ کنٹرول خضدار کے علاقے زہری میں قابض پاکستانی فوج نے جارحیت کی غرض سے پیش قدمی کی، جس کے نتیجے میں شدید جھڑپوں کا آغاز ہوا۔ ان جھڑپوں میں قابض […]

بلوچستان کے علاقے تمپ کونشقلات میں گزشتہ رات، پاکستانی فوج کی پشت پناہی میں سرگرم ریاستی ڈیتھ اسکواڈ نے آشوبی گلوکار استاد منھاج مختار کے والد محمد بخش کے گھر پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق اس دوران خواتین اور بچوں کو ہراساں اور دہمکی دی گئی اور گھروں میں […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے جرمنی کے شہر ہنوور میں پاکستان کی جاری فوجی کارروائیوں، ڈرون حملوں اور بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ انھوں نے ان متاثرین کے لیے انصاف کا […]

ریاض میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اپنی گفتگو میں بلوچستان کا ذکر ایک الگ ملک کے طور پر کیا، جس کے بعد ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سلمان خان کے ساتھ اس تقریب میں شاہ رخ خان اور عامر خان […]

آواران سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان صغیر بلوچ اور اُن کے کزن اقرار بلوچ کو 11 جون 2025 کو اورماڑہ چیک پوسٹ کے قریب پاکستانی اہلکاروں نے حراست میں لینے کے بعد مبینہ طور پر جبری لاپتہ کر دیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق پانچ ماہ گزرنے کے باوجود تاحال […]

لندن میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے زھری کے محاصرے کے خلاف دن بھر جاری رہنے والی آگاہی مہم اور احتجاج کا اہتمام کیا۔ جس میں پاکستان کی فوجی کارروائیوں کے خلاف اور مقبوضہ بلوچستان کے علاقے زھری میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال پر توجہ مبذول کرائی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 20 اکتوبر کے دو پہر ایک بجے کے قریب مند کے علاقوں مہیر اور ردیگ کے درمیانی علاقے میں قابض پاکستانی نیم فوجی دستے کی ایک گاڑی پر گھات لگا […]

بلوچستان کے علاقے مند میں پاکستانی فوج کی گاڑی پر گھات لگائے مسلح افراد نے شدید حملے میں نشانہ بنایا، حملے کی زد میں آنے سے گاڑی میں سوار تمام اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ حملے کے بعد جائے وقوعہ کے جانب ہیلی کاپٹر بھی فورا پہنچ […]

تحریر: نصیر احمد بلوچزرمبش مضمون قوم دوستی (Nationalism) کسی بھی قوم کی آزادی اور بقا کی سب سے بڑی ضمانت ہے۔ یہ ایک ایسا نظریہ ہے جو فرد، جماعت اور ذاتی مفاد کو قوم کے اجتماعی مفاد کے تابع کر دیتا ہے۔ نیشنل ازم کی اصل بنیاد یہی ہے کہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ