تفصیلات کے مطابق 20 ستمبر 2025 کو گوادر کے علاقے بلوچ وارڈ سے ہلال مراد ولد مراد کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ اہلِ خانہ نے نے ان کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تاحال ان کے حوالے سے […]

تحریر۔ رامین بلوچ بلوچ قومی آزادی کی تحریک محض مسلح جدوجہد تک محدود نہیں رہی، بلکہ عہدِ حاضر میں یہ ایک ہمہ جہت، منظم اور نظریاتی تحریک کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ اس کی اساس تاریخی اور سیاسی جواز کے ساتھ ، ایک مضبوط فکری، اخلاقی اور نظریاتی بنیاد […]

تحریر: ساہ دیم بلوچ – آخری حصہزرمبش مضمون بلوچ قومی مزاحمتی تحریک کے تیسرے اور فیصلہ کن مرحلے میں لبریٹ ایریاز (Liberated Areas) کی تشکیل نہایت اہمیت اختیار کر چکی ہے۔ یہ علاقے محض عسکری کامیابی کا مظہر نہیں بلکہ ایک سیاسی، سماجی اور نظریاتی انقلاب کی بنیاد ہیں۔ لبریٹ […]

ضلع خیبر کی تحصیل تیراہ کے علاقے اکا خیل مترے درہ میں پاکستانی فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری سے کم از کم 22 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق فضائی حملے میں تین سے پانچ گھروں کو نشانہ بنایا گیا جو مکمل طور پر […]

بلوچ راجی آجوئی سنگر براس کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مستونگ اور زامران میں قابض پاکستانی فوج کے ساتھ دو مختلف جھڑپوں میں قابض فوج کے سات اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ ان جھڑپوں میں بلوچ راجی آجوئی سنگر کے چار سرمچار […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ مجد پیر کراس سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو بلوچ نوجوانوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق دونوں نوجوانوں کو چند روز قبل جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ دونوں مقتول نوجوانوں کی شناخت فہیم ولد قاسم […]

ڈیڑھ ماہ قبل زیارت کے علاقے زیزری سے بیٹے سمیت اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر محمد افضل کو اغوا کاروں نے قتل کردیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق محمد افضل کی لاش زیارت کے علاقے زردآلو سے برآمد کرلی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ چند روز قبل اغوا کاروں نے […]

بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے وادی بغاؤ پرغاڑہ میں گزشتہ رات 7 بجے نامعلوم مسلح افراد نے روڈ پر کام کرنے والی مشینری پر فائرنگ کی۔ لیویز حکام کے مطابق مسلح افراد فائرنگ کے بعد بھاری مشینری کو آگ لگا کر فرار ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ متاثرہ مشینری […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 19 ستمبر بروز جمعہ رات 8:00 کے قریب خضدار میں ڈیتھ اسکواڈ کمانڈر، پی پی پی کے رہنما آغا شکیل درانی کے مہمان خانے پر اس وقت دستی بم […]

لاپتہ رفیق اومان کی بیٹی نے اپنی والدہ اور دادی اماں کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رفیق اومان کی گمشدگی کو آج 11 سال مکمل ہوگئے ہیں لیکن آج تک اُن کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ انہوں نے کہا کہ رفیق اومان […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ