بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے زامران، گورکوپ، ہرنائی، خاران اور کوئٹہ میں پانچ مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور معدنیات لوٹنے میں ملوث کمپنیوں کو نشانہ بنایا جبکہ ایک پولیس چوکی پر کنٹرول حاصل کیا۔ ترجمان […]
Month: 2025 ستمبر
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیس اگست کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے مشکے کے علاقہ سنیڑی میں رات 09:30 بجے پاکستانی فوجی کیمپ اور اس کے ساتھ منسلک مسلح گروہ (ڈیتھ اسکواڈ) کے کیمپ پر […]
بلوچستان میں جبری لاپتہ افراد کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے گرفتار رہنماؤں کے اہلِ خانہ کا اسلام آباد میں دھرنا 48ویں روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین اپنے پیاروں کی بازیابی، رہنماؤں کی رہائی اور انصاف کے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ آج اسلام آباد میں […]
کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلا ماری پور کے علاقے سنگھور پاڑہ میں درجنوں خاندانوں نے اپنے لاپتہ پیاروں کی بازیابی کے لیے احتجاجی مارچ کیا، جو سائیکل چوک پہنچ کر دھرنے میں بدل گیا۔ ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک تھی جنہوں نے ہاتھوں میں لاپتہ […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5929 دن سے جاری ہے۔ آج احتجاجی کیمپ میں جبری لاپتہ افراد جنید حمید اور یاسر حمید کے والد عبدالحمید، صغیر احمد کی ہمشیرہ اور اقرار بلوچ کی کزن حسیدہ بلوچ […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے اوگار میں گزشتہ روز مسلح افراد نے ایک فوجی چوکی کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے بعد ازاں چوکی سے نکلنے والی فوجی گاڑی پر گھات لگا کر شدید فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ […]
تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون بلوچ گل زمین پر درد کے ہزاروں قصے اور کہانیاں بکھرے ہوئے ہیں۔ یہ زمین صدیوں کی ، قربانی اور جدوجہد سے سیراب ہے۔ یہاں کا ہر پتھر، ہر ریگزار اور ہر پہاڑ گواہی دیتا ہے کہ اس خطے کے دیس وادیوں نے ہمیشہ وقت کے […]
تحریر: گزین بلوچزرمبش مضمون بلوچ قومی تحریک کی تاریخ پر اگر گہری نظر ڈالی جائے تو یہ حقیقت واضح طور پر سامنے آتی ہے کہ اس تحریک کی بنیاد سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں سے شروع ہوتاہے ، نوجوانوں، طلباء اور عوامی سطح پر بیداری نے بھی اسے نئی جہتیں عطا […]
لندن: جبری گمشدہ افراد کے عالمی دن کے موقع پر جئیے سندھ فریڈم موومنٹ کے چیئرمین سہیل ابڑو کی قیادت اور زیرِ اہتمام برطانوی وزیرِاعظم کی رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں جموں کشمیر نیشنل ایکویلٹی پارٹی، جئیے سندھ فریڈم موومنٹ، بلوچ […]
افغانستان کے مشرقی صوبوں کُنر اور ننگرہار میں گزشتہ رات آنے والے خوفناک زلزلے نے وسیع تباہی مچا دی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی محض 8 سے 10 کلومیٹر تھی، جس کے باعث جھٹکے شدید اور نقصان زیادہ […]

 
		