بلوچستان کے علاقے زامران اور جھاؤ میں پاکستانی فورسز کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے، جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز زامران میں فورسز کے قافلے کو اس وقت دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جب وہ گشت میں […]
Month: 2025 ستمبر
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے کے بعد ایک زور دار خودکش دھماکے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق اور 31 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ سریاب کے علاقے میں شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب اس وقت ہوا جب جلسہ اختتام پذیر ہوچکا […]
بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما سردار اختر مینگل کی گاڑی پر جلسہ عام کے اختتام پر خودکش حملہ ہوا جس سے سردار اختر مینگل محفوظ رہے، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد کارکنان زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ پارٹی کے ذرائع کے مطابق یہ واقعہ سردار عطا […]
اسلام آباد میں بلوچ خاندانوں کا پرامن احتجاجی دھرنا 49ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کو رہا کیا جائے اور بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ ختم کیا جائے۔ گزشتہ 48 دنوں سے خواتین بچے […]
کوئٹہ پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ اپنے 5930ویں روز میں داخل ہو گیا۔ اس دوران مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کیا اور لاپتہ افراد کے لواحقین کے ساتھ […]
کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ اپنے 29ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ سخت گرمی اور مشکلات کے باوجود لاپتہ نوجوانوں کے اہلخانہ، جن میں خواتین، بزرگ اور بچے شامل ہیں، اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین کے ہاتھوں میں […]
بلوچستان کے ضلع خاران میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت گل نظر اور (ش) کے ناموں سے ہوئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق دونوں نوجوانوں کو گولیاں مار کر […]
تحریر: رامین بلوچ (حصہ اول)زرمبش مضمون رابرٹ ٹیبر Taber) (Robert امریکی نژاد صحافی اور مصنف تھے، جن کا شمار ان صحافیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے بیسویں صدی کے وسط میں عالمی سیاست، نوآبادیاتی طاقتوں کے خلاف آزادی کی تحریکوں، اور گوریلا جنگ جیسے حساس موضوعات کو نہ صرف اجاگر […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون ایک تصویر ہزار کہانیاں سناتی ہے۔ کراچی کے حالیہ احتجاج میں ایک ایسی ہی تصویر قید ہوئی جس نے دلوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ماری پور کی مرکزی شاہراہ پر ایک ضعیف ماں، جھکی ہوئی کمر اور ہاتھ میں لکڑی کی چھڑی کے ساتھ پولیس […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں زہری، اتھل، اور پنجگور میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کی تحصیل زہری میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ندیم ولد علی محمد قوم تراسانی کو ہلاک کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کا […]

