بلوچستان لبریشن فرنٹ کے میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج سہ پہر تقریباً چار بجے گورکوپ میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو سیکیورٹی فراہم کرنے والی پیکٹ گاڑی کو جدید اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں مسلح افراد نے گھات لگا کر پاکستانی فورسز کے ایک فوجی کو حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے گورکوپ میں آج شام 4 بجے کے قریب مسلح افراد […]

ڈیرہ بگٹی: پاکستانی فورسز اور سی ٹی ڈی اہلکاروں نے ڈیرہ بگٹی اور پیرکوہ میں چھاپوں کے دوران کم از کم 10 افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی شہر سے حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت […]

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات پیش آئے جن میں ایک شخص ہلاک اور خواتین و بچوں سمیت دس افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پہلا حادثہ بالگتر کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے اتر گئی۔ اس حادثے میں نصراللہ […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی قیادت کی جبری گمشدگی کے خلاف دھرنا جمعرات کو اپنے 51ویں روز میں داخل ہوگیا۔ مسلسل بارش کے باوجود بزرگ خواتین اور بچے بھی اس احتجاج میں شریک ہیں اور انہوں […]

تحریر: رامین بلوچ (آخری حصہ)زرمبش مضمون ٹیبر نے کہا کہ گوریلا تحریک عوام سے کٹ کر زندہ نہیں رہ سکتی۔ بلوچ تحریک کی بنیاد بھی عوامی قربانیوں اور مسلسل مزاحمت پر قائم ہے۔ بلوچ نوجوان، طلبہ اور مزدور اپنے شہداء کی میراث کو کو زندہ رکھ کر جدوجہد کو توانائی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ستمبر کو سرمچاروں نے صبح 10 بجے کے قریب آواران اور جھاؤ کے درمیان مجد پیر کراس پر قابض پاکستانی فوج کے قافلے کی حفاظت کیلئے بنائے گئے حفاظتی مورچہ پر […]

30 اگست کو جبری گمشدگیوں کے خلاف عالمی دن کے موقع پر بلوچ نیشنل موومنٹ نے نیدرلینڈز کے شہر اوترخت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں پشتون تحفظ موومنٹ ، جئے سندھ فریڈم موومنٹ اور انسانی حقوق کے کارکنان نے بھی شرکت کی اور اظہار یکجہتی کیا۔جن کے ہاتھوں […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہورہے کہا کہ سرمچاروں نے 4 ستمبر کو صحبت پور کے علاقے جروار میں سرکاری زیرتعمیر منصوبوں پر کام کرنے والی عسکری کمپنی کی گاڑیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ اس حملے کے نتیجے میں عسکری کمپنی […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور اور مستونگ میں گزشتہ شب پیش آنے والے دو مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سوردو سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت سبزل ولد لعل محمد کے نام سے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ