خضدار کے نواحی علاقے کوشک سے تعلق رکھنے والی یتیم لڑکی صغریٰ بی بی نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ انہیں ان کے پڑوسی اسامہ نے اغوا کیا بعدزاں شدید تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکی اپنی والدہ، بہن بھائیوں اور […]

بلوچستان کے نوجوان شاعر اور بلوچستان یونیورسٹی کے میڈیا اسٹڈیز کے طالب علم بسمل ندیم طویل علالت کے بعد کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ بسمل ندیم نے کم عمر ہونے کے باوجود بلوچی اور براہوئی ادب میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے نمایاں مقام حاصل کیا۔ ان کی شاعری میں […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں شہید نواب محمد اکبر خان بگٹی اور اس کے شہید رفقاء کو ان کی 19 برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ شہید نواب محمد اکبر خان بگٹی بلوچ قومی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 25 اگست کو دوپہر کے وقت جھاؤ کے علاقے یوسف کئور میں قابض پاکستانی فورسز کے مورچوں پر پہلے سے پوزیشن سنبھال کر فوجی اہلکاروں کے آنے کا انتظار کیا۔ […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکریٹری جنرل دل مراد بلوچ نے نواب اکبر خان بگٹی کی انیس ویں برسی پر انہیں خراج پیش کرتے ہوئے کہا ہے نواب اکبر خان بگٹی نہ صرف ایک قبائلی و سیاسی رہنما تھے بلکہ ایک جہاندیدہ سیاستدان، گہرا مطالعہ رکھنے والے دانشور ، کثیرالجہت انسان […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق چیئرمین خلیل بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواب اکبر خان بگٹی کی شہادت ہمیں یاد دلاتا ہے کہ پاکستان کے فریم ورک یا ریاستی ڈھانچے میں باوقار مفاہمانہ سیاست کا کوئی گنجائش نہیں کیونکہ پاکستان ایک قابض اور بلوچ مقبوضہ خطہ، پاکستانی […]

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں گزشتہ دو روز کے دوران درجنوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ کل (پیر) کو اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی غزہ کے ناصر ہسپتال کو نشانہ بنایا، جس میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہوئے، جن […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں قومی آزادی کی جو جدوجہد جاری ہے وہ خالصتاً ایک مقامی اور تاریخی مزاحمتی جنگ ہے۔ یہ تحریک آزادی گزشتہ پچھتر برسوں سے مسلسل جاری ہے۔ ہم بلوچوں نے عالمی […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں گزشتہ رات مسلح افراد نے تقریباً 10 بجے مکہ ہوٹل اور تحصیل کے درمیان مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کی۔ عینی شاہدین کے مطابق بڑی تعداد میں مسلح افراد نے ناکہ بندی کے دوران گاڑیوں کو روک کر تلاشی لی، اس دوران […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ کے قریب مستونگ کے علاقے دشت میں سرمچاروں نے کوئٹہ۔سبی شاہراہ پر دو گھنٹے تک ناکہ بندی قائم کر کے تمام گزرنے والی گاڑیوں کی مکمل تلاشی لی۔ ترجمان نے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ