جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں جاری دھرنے کو آج بیس دن مکمل ہو گئے ہیں، تاہم مظاہرین کو حکام کی جانب سے مسلسل ہراسانی، تضحیک اور بے حسی کا سامنا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ […]
Month: 2025 اگست
تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون تاریخِ عالم گواہ ہے کہ آزادی کی جدوجہد ہمیشہ قابض ریاستی تشدد کے خلاف ایک ناگزیر ردِعمل کے طور پر ابھرتی ہے۔ یہ ردِعمل صرف وقتی یا جذباتی نہیں ہوتا بلکہ ایک منظم، شعوری اور انقلابی حکمتِ عملی پر مبنی "جوابی تشدد” (Counter-Violence) کی صورت اختیار […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی رہنما سمی دین بلوچ اور لاپتہ امیر بخش بلوچ کی بیٹی صدف بلوچ نے پیر کے روز کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ گیارہ سال سے لاپتہ امیر بخش بلوچ کو بازیاب کرایا جائے، یا اگر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یکم اگست کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے گوادر کے علاقہ کنڈاسول میں سبزکی آپ کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر متعدد مارٹر گولے فائر کیے جو کیمپ […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان شاہ جان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ شاہ جان کو 29 جولائی 2025 کو، شادی کے صرف دس دن بعد، پاکستانی فوج کے تشکیل کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے اغوا کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق، […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5900 ویں روز جاری ہے۔ ایڈوکیٹ خالدہ بلوچ نے احتجاجی کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی، اور احتجاج میں حصہ لیا۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے ادارہ انسانی حقوق، نے بلوچستان کے ضلع آواران کے جھاؤ میں واقع نورا محمد حسنی گاؤں کے رہائشیوں کے خلاف سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ پانک. کی طرف سے جاری کردہ تفصیلی رپورٹ کے مطابق، ان […]
بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ضلع کیچ کے علاقے شاہرک میں گزشتہ شب فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جس کے دوران نوجوان فراز میار کو حراست میں لینے […]
بلوچ راجی آجوئی سنگر براس کے کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ براس کے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے ماتین گوران میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر ایک منظم اور ہمہ جہت حملہ کرتے ہوئے کیمپ کے ایک اہم حصے پر […]
تحریر: رامین بلوچ بلوچ قوم ہزاروں سالہ تاریخ، ثقافت، زبان اور جدوجہد کی علامت رہی ہے۔ ان کی نسلی شناخت اور تاریخی تسلسل ہمیشہ مستحکم اور مربوط رہے ہیں۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ بلوچستان کی سرزمین پر آباد بلوچ قوم کو مختلف سامراجی، استعماری اور مذہبی بیانیوں کے […]
