کوئٹہ: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی ہدایت پر بلوچستان کے تمام اضلاع میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اقدام سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔ انٹرنیٹ کی بندش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، بالخصوص […]
Month: 2025 اگست
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایف سی اہلکاروں کی فائرنگ سے 16 سالہ طالبعلم احسان شاہ جاں بحق ہو گیا تھا۔ احسان شاہ کی والدہ نے بیٹے کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف 16 اگست کو احتجاجی ریلی نکالنے اور کیمپ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ ان کی والدہ نے […]
بلوچستان کے ضلع صحبت پور کے علاقے اوچلنگ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت بابل ولد میر قوم جتھ کے نام سے ہوئی ہے، جو نصیر آباد کے علاقے میر حسین کا رہائشی […]
فلسطین: غزہ میں اسرائیلی فورسز کے تازہ حملوں میں کم از کم 68 فلسطینی ہلاک ہو گئے، جن میں اکثریت ان افراد کی ہے جو امدادی سامان کے حصول کے منتظر تھے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق خان یونس کے قریب امدادی سامان لینے کے لیے جمع شہریوں پر […]
بلوچستان کے اضلاع گوادر اور کیچ سے پاکستانی فورسز نے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، جس کے بعد ان کا تاحال کوئی پتہ نہیں چل سکا ہے۔ ذرائع کے مطابق 5 اگست کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پاکستانی فورسز […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جبکہ مستونگ کے علاقے کردگاپ سے جبری لاپتہ تین نوجوان بازیاب ہو کر اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق مقتول کی لاش بلیدہ کے علاقے الندور میں ندی کے قریب سے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج نوشکی میں انٹیلی جنس بيسڈ آپریشن کے دوران قابض پاکستانی فوج کے میجر رضوان کو ہلاک کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے انٹیلی جنس ونگ […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں پاکستانی فورسز کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا۔ دھماکے میں میجر سمیت تین اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق، آج رات 8:00 بجے کے قریب نوشکی کے علاقے کردگاپ میں مسلح افراد نے پاکستانی […]
بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ میں بروری تھانے کی پولیس نے کوئٹہ کے علاقے عیسیٰ نگری میں ایک رہائشی فلیٹ پر چھاپہ مار تربت سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی سرفراز شاہ کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ گرفتار ہونے والے سرفراز شاہ “گدروشیا پوائنٹ” آن لائن […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پرانا پروم کراس سے ایک لاپتہ شخص کی گولیوں سے چھلنی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت عمر ولد بدل، ساکن گوارگو کے طور پر کی گئی ہے۔ لیویز حکام کے مطابق مقتول کے جسم پر گولیوں کے متعدد نشانات پائے گئے […]
