کوئٹہ: بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا علامتی احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5903 ویں روز بھی جاری رہا۔ کیمپ میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے شرکت کر کے ماورائے قانون جبری گمشدگیوں کے فوری خاتمے اور […]
Month: 2025 اگست
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے مہلبی اور گرد و نواح میں پاکستانی فورسز کی جانب سے جاری وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کے دوران ایک زیر حراست شخص کو جعلی مقابلے میں قتل کر کے اس کی لاش سڑک کنارے پھینک دی گئی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق کاؤنٹر […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں گزشتہ روز ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے دوران ایک بلوچ سرمچار جاں بحق ہو گیا، جبکہ فورسز نے جاں بحق سرمچار کی لاش کو قبضے میں لے کر ان کے بھائیوں سمیت تین افراد کو جبری طور پر […]
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 16 سالہ نوجوان احسان شاہ کی والدہ نے انصاف نہ ملنے پر کوئٹہ پریس کلب کے باہر دھرنا دے دیا ہے۔ احسان شاہ کی والدہ عارفہ شاہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کو […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے تربت میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گزشتہ شب تقریباً دس بجے قابض […]
تحریر: رامین بلوچ (آخری حصہ)زرمبش مضمون سال 2024 کے بعد سے ملا ہدایت الرحمٰن کی اچانک سیاسی سرگرمی، "حق دو تحریک” کی آڑ میں لانگ مارچ جیسے اقدامات، اور ان سرگرمیوں کو ملنے والی غیرمعمولی میڈیا کوریج اس بات کا واضح عندیہ دیتی ہے کہ ریاستی قوتیں اُسے کسی نہ […]
اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں اور جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا اسلام آباد میں احتجاجی دھرنا آج مسلسل 22ویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ بلوچستان سے آئے مظاہرین، جن میں خواتین اور بچے بڑی تعداد میں شامل ہیں، شدید گرمی، بارش اور ریاستی […]
بلوچستان میں ایک فیکٹ فائنڈنگ مشن کے بعد پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے صوبے کو درپیش انسانی حقوق کے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مشن کی رپورٹ میں ایک تشویشناک رجحان دیکھا گیا ہے کہ جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے، جمہوری […]
کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے نوجوان زاہد بلوچ کو 17 جولائی 2025 کو پاکستانی خفیہ اداروں کے کارندوں جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا، جس کے خلاف اہل خانہ کی جانب سے آواز بلند کی جا رہی ہے۔ زاہد بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف […]
