بلوچستان کے ضلع مستونگ میں چوتو کے مقام پر گزشتہ دنوں قلات سے کوئٹہ جانے والے پولیس قافلے پر ہونے والے مسلح حملے میں زخمی ہونے والا کانسٹیبل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔ اس حملے میں ڈی ایس پی عبدالرزاق سمیت 2 اہلکار موقع پر ہی ہلاک […]

بلوچستان کے ضلع خضدار کی ایم 8 شاہراہ پر سور گز کے مقام سے 3 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق تینوں مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت ڈاکٹر عبدالمجید مینگل سکنہ ذیدی، عطاءالرحمن دولت خانزئی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 24 جولائی کی رات دس بجے کے قریب خاران شہر میں گواش روڈ پر قابض فورسز کی چوکی کے قریب ناکے میں موجود تین اہلکاروں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے […]

زاہد بلوچ ولد عبدالحمید، جو کہ کراچی کے علاقے لیاری کے رہائشی ہیں، 17 جولائی 2025 کو لیاری سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے۔ تاحال زاہد بلوچ کی گمشدگی کے حوالے سے ان کے اہلِ خانہ کو کوئی اطلاع یا خبر موصول نہیں ہوئی، اور وہ شدید پریشانی و […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے قلات میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنا کر شدید نقصانات سے دوچار کیا، جھڑپوں میں سنگت صہیب بلوچ عرف امیر بخش شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوگئے۔ […]

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ کیے گئے نیشنل ڈموکریٹک لاری کے رہنما غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کو دو ماہ مکمل ہونے پر اہل خانہ نے پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا کہ ہم آج دل شکستہ، غم زدہ اور بے بس ہو کر آپ کے سامنے بیٹھے ہیں۔ دو […]

مقامی ذرائع کے مطابق پولیس نے بلوچ ویمن فورم کی مرکزی رہنما ڈاکٹر شلی بلوچ کو ساتھوں سمیت گوادر کے علاقے سربندان سے حراست میں لیا ہے۔ بلوچ ویمن فورم نے ڈاکٹر شلی بلوچ کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے ایک روزہ کانفرنس کی تیاری کے […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے مستونگ، قلات، زامران، بلیدہ اور کوئٹہ میں حملوں کے دوران قابض پاکستانی فوج کے میجر زیاد سمیت 23 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا، نوشکی میں ڈیتھ اسکواڈ کارندے کو ہلاک اور پنجگور […]

بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی فوج کی پشت پناہی میں سرگرم مسلح گروہ “ڈیتھ اسکواڈ” کے ٹھکانوں پر مسلح افراد نے حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق، گزشتہ رات مشکے کے علاقے سنیٹری میں ڈیتھ اسکواڈ کے ٹھکانوں کو حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ حملے میں ڈیتھ […]

تحریر: ذاکر بلوچزرمبش مضمون بلوچ قوم کی تاریخ قربانی، غیرت، اور میدانِ عمل میں ثابت قدمی سے بھری ہوئی ہے۔ صدیوں سے یہ قوم اپنی سرزمین، شناخت اور آزادی کے لیے لڑتی چلی آ رہی ہے۔ مگر آج ایک اہم سوال جنم لیتا ہے۔کیا ہم صرف سوشل میڈیا، موبائل اسکرینوں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ