کوئٹہ پریس کلب کے سامنے غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف اہل خانہ اور مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرہ غنی بلوچ کی گمشدگی کو دو ماہ مکمل ہونے پر منعقد کیا گیا، جس میں شرکاء نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا […]

کوئٹہ میں پاکستانی فورسز نے گزشتہ دنوں قلات جھڑپ میں شہید ہونے والے صہیب بلوچ کے والد اور بھائیوں سمیت 6 افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے صہیب بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارا اور وہاں موجود […]

ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ لیویز کے مطابق مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دادن بگٹی کو ہلاک کیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ لیویز نے لاش کو ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ضروری کارروائی مکمل کر کے ورثاء […]

سوشل میڈیا آج کے دور کا سب سے بڑا "ڈیجیٹل آئینہ” بن چکا ہے۔ یہ نہ صرف افراد کی روزمرہ زندگی، احساسات اور رویوں کا مظہر ہے بلکہ اس کے ذریعے ایک مکمل سماجی بیانیہ بھی ابھرتا ہے۔ اسی آئینے میں ہم بلوچ سماج کی پوری شبیہ دیکھ سکتے ہیں، […]

تحریر : داد جان بلوچ بلوچ سرزمین پر ریت، خون اور آنسو ایک ساتھ بہتے ہیں۔یہاں کے پہاڑ گواہ ہیں اُن ماؤں کی چیخوں کے، جنہوں نے بیٹوں کے سائے کو دفن ہوتے دیکھا؛ اُن بہنوں کی سسکیوں کے، جو صبح کا سورج کسی نئی جدائی کے خوف سے دیکھتی […]

تحریر : زر مہر بلوچ ڈپٹی کمشنر کا بنیادی فریضہ غریب اور مظلوم عوام کی سماجی زندگی کو بہتر بنانا، گوادر کے عوام کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا، منشیات کا خاتمہ، اور بجلی، گیس، پانی، صحت، تعلیم اور ترقی جیسے بنیادی مسائل کا حل فراہم کرنا ہوتا ہے۔ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جبکہ فوج کیلئے رسد پہنچانے والی گاڑی کو مسلح افراد نے نذر آتش کیا۔ ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ، آزیان سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ متوفی کی شناخت یوسف ولد فتح […]

تحریر: عزیز سنگھور بلوچستان شاید دنیا کا وہ واحد خطہ ہے جہاں بچے اپنے والد کی شفقت، رہنمائی اور موجودگی کے بغیر بڑے ہوتے ہیں۔ یہ کوئی قدرتی آفت نہیں، بلکہ ایک ریاستی پالیسی کا نتیجہ ہے۔ جس کا نام "جبری گمشدگی” ہے۔ ہزاروں بچوں کے بچپن اسی جبر کی […]

بلوچ وومن فورم کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے ساتھیوں کے ہمراہ آج تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ آپ بخوبی آگاہ ہیں، بلوچ وومن فورم نے 27 جولائی کو گوادر پریس کلب میں ایک روزہ کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا تھا، […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گوارکوپ میں آج پاکستانی فورسز کو ایک شدید حملے کا سامنا کرنا پڑا، جس میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق یہ حملہ دوپہر کے وقت گوارکوپ اور سری کلگ کے درمیان ہوا، جہاں گھات لگائے مسلح افراد نے فورسز کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ