کیچ: ایرانی سرحد عبدوئی بارڈر کی بندش اور گزشتہ شب ڈی بلوچ کے مقام پر جاری دھرنے پر کیے گئے کریک ڈاؤن کے خلاف تربت میں آج عوام کی جانب سے عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں سینکڑوں مرد، خواتین اور بچے شریک ہوئے۔ ریلی کا آغاز تربت […]
Month: 2025 جولائی
وائس فار بلوچ مسنگ پرسن نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ نسیدہ بلوچ نے تنظیم سے شکایت کی، کہ انکے بھائی صغیر احمد ولد غلام قادر میروانی بلوچ اور کزن اقرار ولد جنگیاں کو فورسز کے اہلکاروں نے 11 جون کی شب اورماڑہ چیک پوسٹ سے زبردستی حراست […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جبکہ آواران اور نوشکی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد کے جبری لاپتہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ دوسری جانب کوئٹہ کے نواحی علاقے میں فائرنگ کے ایک واقعے میں خاتون سمیت دو […]
بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے سینئر کمانڈ کونسل کے بانی رکن اور فعال کمانڈر، کمانڈر باسط زہری عرف قاضی اور بلوچ مزاحمتی جدوجہد کے سینئر رکن اور کمانڈر ملک خان محمد مری کے انتقال پر سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، لاپتہ کیے گئے نوجوانوں کی شناخت بسمل ولد باسط اور رزاق ولد حبیب کے طور پر ہوئی ہے، جو مند کے رہائشی […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے تحصیل آفس پر دھاوا بول دیا، حملہ آوروں نے سرکاری کمپاؤنڈ میں موجود گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا جبکہ فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں دیر تک علاقے میں گونجتی رہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے دوران اب تک کم […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایرانی بارڈر بندش کے خلاف گزشتہ پانچ روز سے جاری پُرامن احتجاجی دھرنے پر ریاستی اداروں نے رات کے اندھیرے میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد مظاہرین کو گرفتار اور لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ڈی بلوچ ایم ایٹ […]
بلوچستان کے علاقے دکی میں پاکستانی فوج کی جعلی کارروائی میں مارے گئے تینوں افراد کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر ہوگئی ہے، جنہیں آئی ایس پی آر نے گذشتہ روز مسلح افراد کے طور پر ظاہر کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ تین عسکریت پسندوں کو ایک […]
ضلع خضدار کے علاقے زیدی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان خالد ولد صالح محمد زہری کی مسخ شدہ لاش گزشتہ روز کھوڑی زیدی سے برآمد ہوئی ہے۔ مقتول کو تین ماہ قبل سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے ان کے گھر سے حراست میں لیا تھا۔ ذرائع کے […]