مستونگ کے علاقے کلی دتو سے تعلق رکھنے والی غلام علی کی بہن نے اپنے بھائی کی جبری گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسانی حقوق کی تنظیموں، عدالتوں، اور حکومتی اداروں سے فوری اقدام کی اپیل کی ہے۔ ان کے مطابق، ان کے بھائی غلام علی بلوچ ولد […]
Month: 2025 جولائی
بلوچستان کے علاقے کوہ سلیمان، تونسہ شریف میں گزشتہ شب آغوش ہوٹل کے قریب واقع ایک اسٹوڈنٹ چوبارے پر پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر تین نوجوانوں کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، لاپتہ ہونے والوں میں جمعہ خان مٹھوانی، محمد […]
کیچ: لاپتہ پولیس اہلکار غلام جان ولد صالح محمد سکنہ عومری کہن سامی تربت کی اہلخانہ نے تربت پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انکے بھائی غلام جان پولیس اہلکار ہیں ڈیوٹی سے واپس آنے پر انہیں 26 مئی کو مسلح افراد نے عطاشاد ڈگری کالج […]
بلوچستان کے اضلاع پنجگور اور کیچ میں فائرنگ سے ایک نوجوان اور ایک کم عمر طالبعلم جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ جاں بحق نوجوان کی شناخت دولت ولد چار شمبے […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک کیمپ پر حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق، جھاؤ کے علاقے کنیچی میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر گزشتہ شام مسلح افراد نے حملہ کیا، جس کے دوران کافی دیر تک فائرنگ اور دھماکوں کی […]
بلوچ وومن فارم کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہم بی وائی سی پنجگور زون کی جانب سے 2 جولائی کو خدابادان پنجگور میں دی گئی احتجاجی ریلی کی کال کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم 21 سالہ نوجوان ذیشان ظہیر […]
مغربی بلوچستان کے علاقے گونچ میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ خاتون جاں بحق ہوگئیں، جب کہ متعدد خواتین زخمی ہوئیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے وقت گاؤں میں مرد موجود نہیں تھے اور زیادہ تر متاثرین خواتین تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بارکھان سے زیرِ حراست ایم آئی کے ایک ایجنٹ کو اعترافِ جرم کے بعد بلوچ قومی عدالت کے حکم کے تحت سزائے موت پر عملدرآمد کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ تیس جون کو دوپہر 12 بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ کی اسنائپر ٹیم نے جھاؤ کے علاقہ ڈولیجی میں قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مقررہ ٹارگٹ کو نشانہ بنایا جس سے دشمن فوج کا ایک اہلکار […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے رہنماء ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی کے سولہ سال مکمل ہونے پر بی این ایم شہید راشد ھنکین ( آواران ) کی جانب سے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا […]