بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے آج دوسرے روز بھی فوجی آپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کا آغاز گزشتہ صبح چالیس گاڑیوں کے ساتھ کیا گیا۔ آج اطلاع ملی ہے کہ پاکستانی فورسز نے متعدد افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور […]
Month: 2025 جون
بلوچستان کے اضلاع کیچ اور مستونگ میں پاکستانی فورسز اور معدنیات لے جانے والی گاڑی کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات آٹھ بجے کیچ کے علاقے سامی قلات اور شاپک بارگ پہاڑ پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکیوں پر بیک وقت مسلح افراد […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے گوادر کے علاقے جیونی میں قابض پاکستانی فوج کو ایک ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، جبکہ نوشکی اور قلات میں قابض فوج کے دو زیرِ حراست آلہ کاروں […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پاکستانی خفیہ اداروں کے کارندوں کو نامعلوم افراد بم حملے میں نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ گوادر کے علاقہ نیاآباد میں خفیہ اداروں کے ٹھکانے پر ہوا ہے جس کے نتیجے میں نقصانات کے اطلاعات ہیں۔ تاہم ابھی آزاد ذرائع سے اس کی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے 24 جون شام آٹھ بجے کے قریب نوشکی کے علاقے غریب آباد میں ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ بلخ شیر کے ٹھکانے پر اس وقت دستی بم سے حملہ کیا جب وہاں […]
مستونگ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رواں مہینے کوئٹہ کے قریب ایف سی کے فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان احسان شاہ کی والدہ نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں شہید احسان شاہ کی بدنصیب ماں ہوں جس کو اس وقت شہید کیا گیا جب سب […]
جبری لاپتہ افراد شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5861 دن ہوگئے، اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں کراچی ملیر سے سیاسی و سماجی کارکنان نوربخش بلوچ، گزین بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہارِ یکجہتی کی۔ وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ پاکستانی […]
بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق خاران شہر میں گواش روڈ پر قائم پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ہے، اس دوران یکے بعد دیگرے دو دھماکوں اور شدید […]
بلوچستان کے درالحکومت کوئٹہ کے علاقہ قمبرانی روڈ کے قریب فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے ملزمان فرار ہو گئے ہیں جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے جیونی میں نامعلوم مسلح گاڑی سوار افراد نے ایف سی کی چیک پوسٹ کے باہر اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق لینڈ کروزر گاڑی میں سوار مسلح افراد نے چیک پوسٹ کے باہر کھڑے تین اہلکاروں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے […]

 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		