بلوچ نیشنل موومنٹ کے رہنماء ڈاکٹر دین محمد بلوچ کے جبری گمشدگی کے سولہ سال مکمل ہونے اور عدم بازیابی کے خلاف ہفتے کے روز جرمنی کے دارالحکومت برلن کے مصروف ترین مقام برلن گیٹ پر بلوچ نیشنل موومنٹ جرمنی زون کی طرف سے احتجاج کیا گیا ۔ احتجاج میں […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور کی تحصیل پروم میں نامعلوم مسلح افراد نے بام اسکول کے ٹیچر نواب ولد بورجان پر جان لیوا حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق نواب اسکول سے چھٹی کے بعد گھر واپس جا رہے تھے کہ راستے میں دز کور کے مقام پر مسلح افراد نے ان […]

پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ غلام علی بلوچ اور اورنگزیب بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف بی ایس او کے قائدین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم بی ایس او کے قائدین آپ سے مخاطب ہو کر انتہائی مسرت محسوس کر رہے ہیں اور آپ تمام صحافی […]

خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں کم از کم 13 اہلکار ہلاک جبکہ فورسز کے اہلکاروں سمیت 24 افراد زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی اس وقت دھماکے سے اُڑا دی جب وہاں سے فورسز […]

بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی فوج کی سرپرستی میں سرگرم ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں پر بم دھماکہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشکے کے علاقے گورکائی میں پاکستانی فوج کے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کو زوردار دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، جس میں ان […]

تحریر: سوبین بلوچ زرمبش مضمون بلوچ وطن کی سرزمین ایک بار پھر اپنے عظیم سپوتوں کے لہو سے سرخ ہو گئی ہے۔ یہ سرزمین صدیوں سے ظلم، جبر اور استعمار کے خلاف مزاحمت کی علامت رہی ہے۔ 22 جون 2025 کو گریشہ میں شہید ہونے والے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے […]

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے پیشُک کے قریب مسلح افراد نے سنگِ مرمر سے لدی ایف ایم ٹرک پر حملہ کر کے گاڑی کو نذر آتش کر کے تباہ کر دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق، نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے ٹرک کو روک کر ڈرائیور کو نیچے اتارا اور […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے معدنیات لے جانے والی پانچ گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق، مستونگ میں بلوچستان ہوٹل کے قریب معدنیات سے لدی چار گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا، جن میں سے تین گاڑیاں سیندک منصوبے سے منسلک تھیں، جبکہ ایک گاڑی نوشکی […]

بلوچستان کے ضلع دُکی میں تین افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق نانا صاحب زیارت کے قریب نرہن ندی کے علاقے سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ تینوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔ مقتولین کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم […]

بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جبری لاپتہ کیے گئے نوجوانوں کی شناخت عاصم بلوچ ولد موسیٰ خان یلانزھی اور اسرار بلوچ ولد فقیر محمد یلانزھی کے ناموں سے ہوئی ہے۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ