بلوچستان کے ضلع مستونگ میں علیزئی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کے خلاف لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے لاش قومی شاہراہ پر رکھ دی اور سڑک کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ مظاہرین نے شہید نواب […]
Month: 2025 جون
ناروے کے شہر لِلےہامر میں جاری عالمی سطح کی انسانی حقوق کانفرنس ورلڈایکسپریشنفورم (WEXFO) میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی عدم موجودگی کو نہایت باوقار انداز میں یاد کیا گیا۔ کانفرنس کے منتظمین نے اُن کی علامتی نمائندگی کرتے ہوئے اُن کی نشست خالی چھوڑ […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے احتجاج پیر کے روز بھی جاری رہا اس موقع پر تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز نیچاری نے ماہ جبین کو منظر عام نہ لانے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ […]
بلوچستان کے ضلع بولان میں بڑے پیمانے پر فوجی جارحیت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ فورسز نے گونی پرا، یخو اور گردونواح کے علاقوں میں کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جبکہ ان علاقوں میں بڑی تعداد میں فوجی اہلکار داخل ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران […]
ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں جبری لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے سی پیک منصوبے سے منسلک شاہراہ ایم-8 پر دھرنا دے دیا ہے جس کے باعث سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچے بھی شریک ہیں، جن کا مؤقف […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس میں بکرا منڈی کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس کو دستی بم حملہ حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے میں منظور شہید تھانے کے ایس ایچ او سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال […]
تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون یکم جون محض کیلنڈر کا ایک عدد نہیں، بلکہ تاریخ کا ایک ایسا باب اور فلسفہ ہے جو خون کی روشنائی سے لکھا گیا، جو قلم، دوات، شعور اور علم سے پروان چڑھا۔ یہ وہ دن ہے جو استاد کے گرتے لہو کے قطروں سے خاکِ […]
یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے روس کے فوجی اڈوں پر ایک بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے میں 40 فوجی طیارے تباہ کر دیے ہیں۔ اس کارروائی کی ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈرون حملوں کے بعد […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل اے خصوصی دستے “اسپیشل ٹیکٹیکل آپریشنز اسکواڈ (ایس ٹی او ایس)” نے گزشتہ شب کوئٹہ میں ایک کارروائی کے دوران قابض پاکستانی فوج کے اہم کارندے بابل محمد حسنی کو ہلاک کردیا۔ […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کی شب ایک بم دھماکے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ واقعہ مغربی بائی پاس کے ساتھ بروری روڈ کے آخری سٹاپ پر پیش آیا۔ ایس ایچ او بروری تھانہ محمود خروٹی کے مطابق دھماکے سے ایک ہنڈا […]

 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		