بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے کہا ہے کہ ریاست بڑی دیدہ دلیری سے بلوچ نسل کشی کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ وہ دن کی روشنی اور رات کی تاریکی میں ہمارے نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کر رہی ہے۔ اب وہ چھوٹے بچوں اور خواتین […]
Month: 2025 جون
بلوچستان کے علاقے بولان میں مسلسل دوسرے روز بھی پاکستانی فورسز کی جانب سے زمینی اور فضائی فوجی جارحیت جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق بولان کے علاقوں گونی پرا، شور کنڈ، ہناری، لکڑ، جاپری اور تیرمڈ میں گزشتہ دو دنوں سے فوجی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے کواڈسک میں پاکستانی فوج کے زیرِ سرپرستی قائم مسلح ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول نوجوان کی شناخت مسلم ولد اختر کے نام سے ہوئی ہے، جو خضدار کے علاقے کواڈسک کے رہائشی […]
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں فوجی جارحیت کے دوران سات بلوچ آزادی پسند سرمچاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فورسز نے […]
ناروے میں منعقدہ ورلڈ ایکسپریشن فورم (WEXFO) میں پاکستان کی معروف انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری کو “یوتھ انسپرائریشن ہیومن رائٹس ایوارڈ 2025” سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں پاکستان میں آزادی اظہار، جمہوریت اور انسانی حقوق کے فروغ و تحفظ کے لیے ان کی بے خوف جدوجہد کے […]
تحریر: دربیش بلوچزرمبش مضمون یکم جون 2011 کو کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ممتاز دانشور، محقق، استاد، اور بلوچ قوم کے فکری رہنما، پروفیسر صباہ دشتیاری شہید کر دیے گئے۔ ان "نامعلوم افراد” کی حقیقت بلوچ عوام پر روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔ شہید استاد کو انسانی […]
تحریر: نمر بلوچزرمبش مضامین وہ گلیاں جہاں کبھی چراغ جلتے تھے، طبلے کی تھاپ پر پائل چھنکتی تھی، اور ہر زاویے سے رقص و رنگ کی خوشبو اٹھتی تھی—اب سنسان ہو چکی ہیں۔مگر افسوس، صرف کوٹھے ویران ہوئے ہیں، فطرت نہیں بدلی۔ کہتے ہیں ہیرا منڈی ماضی کا قصہ بن […]
ضلع کیچ کے علاقے آبسر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو موٹر سائیکل سوار افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خالد ولد نبی بخش سکنہ آبسر اور گل شیر ولد عبداللہ سکنہ ہوشاب ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے جب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ یکم جون کی شام چار بجکر چالیس منٹ پر بی ایل ایف کے سرمچاروں نے زامران کے علاقہ زامری دپ میں قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں کے ساتھ انتہائی قریب سے شدید حملہ کیا۔ […]
واشک: ماہ جبین بلوچ اور محمد یونس بلوچ، جنہیں شال (کوئٹہ) سے پاکستانی فوج نے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے، ان کے اہلِ خانہ نے ان کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کی ہمشیرہ رقیہ بلوچ […]

 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		