بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے پیدارک میں پاکستانی فورسز نے کمسن نوجوان سمیت تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والوں کی شناخت مولانا سکندر ولد محمد انور ، صدیق ولد سبزل اور ابراہیم ولد محمد یعقوب کے ناموں سے […]
Month: 2025 جون
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع طارق ہسپتال کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ منگل کے روز پیش آیا جب نامعلوم مسلح افراد نے دونوں پر فائرنگ کی۔ ہلاک ہونے والا شخص موقع پر دم توڑ […]
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء صبغت اللہ شاہ جی کی نظر بندی کے حکم میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق شاہ جی صبغت اللہ ولد مولوی عبد الحق کو 27 مئی […]
قلات کے علاقے شیخڑی، گندہ گین سے برآمد ہونے والی دو لاشوں کی شناخت سمیع اللہ ولد محمد حنیف اور بسم اللہ ولد غلام سرور کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں گزشتہ ہفتے مستونگ سے پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔ لیویز ذرائع کے مطابق دونوں افراد […]
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر سلمان بلوچ نے آج کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی رہنما اور اسکالر غنی بلوچ کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور اسے سیاسی آواز دبانے کی کوشش قرار دیا۔ پریس کانفرنس میں خطاب […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا احتجاجی کیمپ آج منگل کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5848 واں روز بھی جاری رہا، جبری لاپتہ عبدالغنی بلوچ کے بھائی عبدالقیوم احتجاجی کیمپ آکر اپنے بھائی کی جبری گمشدگی تفصیلات فراہم کردیں عبدالقیوم نے وی […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ منگچر کے علاقے ڈور میں اس وقت پیش آیا جب پاکستانی فورسز کے اہلکار ایک مقامی باغ میں موجود تھے۔ مسلح افراد نے انہیں حملے میں نشانہ […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے شیخڑی، گندہ گین سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ لیویز نے مقتولین کی شناخت سمیع اللہ ولد محمد حنیف اور بسم اللہ ولد نامعلوم کے نام سے کی […]
بلوچستان کے علاقے سبی میں گزشتہ روز پاکستانی فورسز نے مقامی آبادی پر دھاوا بول کر املاک پر قبضے کی کوشش کی، تاہم عوام کی مسلح مزاحمت کے بعد جھڑپیں شروع ہو گئیں، جن میں فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوئے اور ایک گاڑی جل کر تباہ ہوگئی۔ ذرائع کے […]
بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے بیسیمہ میں کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ کیے گئے ماہ جبین اور یونس کی عدم بازیابی کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے یونس اور ماہ جبین کی تصاویر اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، اور نعرہ […]

 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		