بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے ایک ذہنی معذور شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت صوالی ولد عبدالعزیز کے نام سے ہوئی ہے جو جھاؤ ڈولیجی کے رہائشی ہیں۔ […]
Month: 2025 جون
بلوچستان کے دو مختلف اضلاع نوشکی اور مستونگ میں پاکستانی فورسز کو دو الگ الگ حملوں کا نشانہ بنایا گیا، جن میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات اٹھانا پڑا ہے۔ پہلا حملہ نوشکی شہر کے قریب دو سئے کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مرکزی شاہراہ پر فوجی قافلے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے محکمہ انسانی حقوق پانک نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی سے منظور کیے گئے انسداد دہشت گردی (بلوچستان ترمیمی) بل 2025 کی واضح طور پر مذمت کرتے ہیں جو بلوچستان میں انسانی حقوق کے بحران کو بڑھاتا ہے۔ آئین کے آرٹیکل 10 کے […]
زرمبش خصوصی رپورٹ مئی 2025 کے دوران بلوچستان بھر میں مسلح مزاحمتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بلوچ مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے پاکستانی فورسز، ان کے مقامی سہولت کاروں، فوجی تنصیبات اور ریاستی اثاثوں پر مجموعی طور پر 202 کارروائیاں کی گئیں، جن میں 191 اہلکاروں کی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سنگانی سر، تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بننے والے شخص کی شناخت طالب حسین ولد الطاف حسین کے نام سے ہوئی ہے جو تعلق بلیدہ کے رہائیشی ہیں اور اس […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے گزشتہ شب جبری طور پر لاپتہ کیے گئے تمام 18 افراد کو بازیاب ہوگئے۔ خاندانی ذرائع اور مقامی افراد کے مطابق، تمام افراد خیریت سے اپنے گھروں کو واپس پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، آج علی الصبح پاکستانی فورسز نے تربت کے […]
ڈاکٹرجلال بلوچزرمبش مضمون بلوچستان کی سنگلاخ پہاڑیوں، بے آب و گیاہ صحراؤں، اور دشمن کی جارحیت سے ویران بستیوں میں درد، جدائی، محرومی اور مزاحمت کی وہ داستانیں بکھری پڑی ہیں جنہیں اگر لفظوں کا قالب دیا جائے تو روح تک کانپ اٹھے۔ انہی داستانوں میں ایک تازہ، کربناک اور […]
تحریر :چاکر بلوچزرمبش مضمون آج ہمارے علاقے آواران میں لوگوں کو اس بےدردی سے قتل کر کے ان کی لاشیں جنگلوں اور ویرانوں میں پھینکا جا رہا ہے کہ ایسا سلوک تو کوئی درندہ بھی کسی جانور کے ساتھ نہیں کرتا۔آپ سب جانتے ہیں، مشکے میں ایک ہی مہینے کے […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے ایگزیکٹو کے رکن نیاز نیچاری کی قیادت میں 5850 واں روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری رہا۔ وی بی ایم پی نے اپنے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا کہ جبری لاپتہ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں رات گئے ملک آباد اور کوشک کے علاقوں میں پاکستانی فورسز نے فوجی جارحیت کا آغاز کیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق جارحیت کے دوران مقامی افراد کے گھروں پر چھاپے مارے گئے جن کے بعد متعدد افراد کو حراست میں لے […]
