بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمی دین بلوچ نے کہا کہ ‏پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان عید کو عقیدت، احترام اور مذہبی جذبے سے منا رہے ہیں، مگر بلوچستان میں لوگ اس دن بھی گھر کے آنگن میں بیٹھے اپنے پیاروں کی عقوبت خانوں سے واپس لوٹ آنے کی […]

بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے آج برآمد ہونے والی چار لاشوں میں سے ایک اور کی شناخت عید محمد مری کے طور پر ہوئی ہے، جو تین ماہ قبل ہرنائی سے فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق، عید محمد مری کو فورسز نے ایک جعلی مقابلے […]

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں جعلی مقابلے میں قتل کیے گئے چار افراد میں سے ایک کی شناخت پہلے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ  سعید مری کے طور پر ہوئی ہے، جن کے دو بیٹے پہلے ہی اسی طرح کے جعلی مقابلوں میں قتل کیے جا چکے تھے۔ […]

تحریر: رحیم بلوچ ایڈووکیٹزرمبش مضامین پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے 19 مئی 2025 ،بروز سوموار ایک پریس کانفرنس میں مقبوضہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ہفتہ اور اتوار کے دن مختلف کاروائیوں میں بی ایل ایف اور ٹی ٹی پی کے 12 جنگجوؤں کو قتل کرنے […]

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے، جبکہ پاکستانی فورسز نے ان افراد کو ایک کارروائی میں مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ لاشیں ہرنائی کے علاقے سنجاوی روڈ پر طور خان کے مقام […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے اسسٹنٹ کمشنر تمپ، حنیف نورزئی کی ایک مختصر ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے، جس میں وہ یہ کہتے سنے جا سکتے ہیں “میں بلوچ سرمچاروں کی تحویل میں ہوں”۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بی ایل ایف کے سرمچاروں نے ایک آپریشن کے […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم افراد نے غیر مقامی افراد کو دستی بم حملے کا نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق، دھماکہ گزشتہ رات ٹی ٹی سی کالونی میں غیر مقامی افراد کے ایک ٹھکانے پر ہوا، تاہم تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ حملے […]

بلوچستان کے علاقے رکنی، کوہ جاندر میں بلوچ سرمچاروں اور وزیرِ اعلیٰ و ڈیتھ اسکواڈ کے سربراہ سرفراز بگٹی کی نام نہاد امن فورس کے درمیان صبح سات بجے کے قریب شدید جھڑپیں شروع ہوئیں، جو تاحال جاری ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق اس جھڑپ میں بھاری ہتھیاروں کی آوازیں […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماء اور معروف سیاسی کارکن ڈاکٹر صبیحہ بلوچ نے اپنے والد میر بشیر احمد کی جبری گمشدگی کے دو ماہ مکمل ہونے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا میرے والد کو پاکستانی فورسز نے دو ماہ قبل لاپتہ کیا اور تاحال ان کے بارے میں کوئی […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے رہائشی سید منظور شاہ نے جمعرات کے روز سراوان پریس کلب مستونگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں لکپاس کے قریب پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے میرا بیٹا جانبحق ہوا ۔ انہوں نے اپنے جوانسال فرزند سید احسان شاہ کے قاتل […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ