بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے سوردو میں ایک نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لاش کی شناخت ذیشان ظہیر کے نام سے ہوئی ہے، جو لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے سرگرم تھا۔ پولیس کے مطابق ذیشان کے جسم پر گولیوں کے متعدد نشانات پائے گئے […]
Month: 2025 جون
شال میں جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا علامتی احتجاجی کیمپ اتوار کے روز اپنے 5866ویں دن میں داخل ہوگیا۔ اس موقع پر بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے چیئرمین جیھند بلوچ، مرکزی جنرل سیکریٹری شیرباز، […]
تحریر: سمی دین بلوچزرمبش مضمون سناٹوں کی مدھم اور پُرسوز ویران گزرگاہوں میں جب ایک دل فقط کسی ایک چہرے کی منتظرِ دید بن جائے، تو کائنات کی تمام تر رونقیں دھندلا جاتی ہیں۔ خوشبوؤں کا لمس بےاثر ہو جاتا ہے، اور روشنی اپنے مفہوم کھو بیٹھتی ہے۔ پرندوں کے […]
تحریر: رحیم بلوچ ایڈووکیٹزرمبش مضمون تاریخ کے مطالعہ سے یہ بات عیاں ہوتا ہے کہ قابض اقوام اور ریاستوں نے زیردست اقوام کو جاہل، پسماندہ، غیر مہذب، کمتر اور ایک آزاد ریاست چلانے کے لئے نا اہل قرار دے کر اپنے قبضہ گیریت کو خدا/ مذہب/ یا کسی اور نظریہ […]
بلوچستان کے ضلع چاغی میں ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر تاحکمِ ثانی پابندی عائد کر دی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نوشکی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ پابندی فوری طور پر نافذالعمل ہو گی، تاہم خواتین اور بچوں کو اس سے استثنیٰ حاصل ہو […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سینٹرل کمانڈر، اعلیٰ ترین ادارے سینئر کمانڈ کونسل کے بانی و فعال کمانڈر، اور تنظیمی تشکیل نو کے معمار، باسط زہری عرف قاضی کے انتقال کی خبر نہایت افسوس […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچ طالبہ ماہ جبین کی جبری گمشدگی کو ایک ماہ مکمل ہوگیا لیکن اسے اب تک کسی عدالت میں پیش کیا گیا اور نہ ہی انکے خاندان کو انکے حوالے سے معلومات فراہم کیاجارہا […]
بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے سرخاران مٹی کراس میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ اتوار کی شام پیش آیا، جب مٹی کراس کے مقام پر نامعلوم حملہ آوروں نے دو افراد کو […]
بلوچستان کے ضلع چاغی میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے کوئٹہ-تفتان مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے لیویز تھانے اور چیک پوسٹ پر قبضہ کر لیا اور اسلحہ ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، چاغی کے علاقوں پدگ گوک آپ اور کچکی میں واقع لیویز تھانے اور چیک پوسٹ […]
بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی فوج نے ایک زیرِحراست نوجوان کو تشدد اور فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، مقتول نوجوان کی شناخت مسعود ولد خدابخش کے نام سے ہوئی ہے، جو مشکے کے علاقے لاکی کے رہائشی تھے۔ پاکستانی فوج […]

 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		 
		