بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے قلات میں چھ سلسلہ وار حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو شدید نقصانات سے دوچار کرتے ہوئے پندرہ اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ ان حملوں میں آئی ای ڈی اور براہ راست مسلح […]
Month: 2025 جون
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 20 جون 2025 کو شام کے وقت آواران کے علاقے جھاؤ، ڈولیجی میں قائم قابض پاکستانی فورسز کی ایک چوکی پر جدید اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے چوکی کو […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے نواحی علاقے کردگاپ میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے کوئٹہ-تفتان مرکزی شاہراہ پر مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرتے ہوئے کردگاپ شہر کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے لیویز تھانے پر قبضہ کر کے اسلحہ اور گاڑیاں […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دتّو کے مقام پر ایک ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، ہلاک ہونے والوں میں سی ٹی ڈی کے اہلکار شکیل بنگلزئی اور عدنان دہوار شامل ہیں۔ […]
ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں چوری، ڈکیتی اور بڑھتی ہوئی بدامنی کے خلاف شہریوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ انجمن تاجران، سول سوسائٹی، سیاسی جماعتوں اور مقامی افراد کی اپیل پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا سلسلہ مسلسل دوسرے روز بھی جاری رہا، جس کے باعث کاروباری سرگرمیاں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں واقع سیاجی کے پہاڑی سلسلے میں پاکستانی فوج کی جانب سے فوجی جارحیت جاری ہیں، جب کہ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، گزشتہ روز صبح کے وقت فورسز کے جانب سے فوجی آپریشن کا آغاز کیا گیا، […]
ایک موازناتی جائزہ تحریر: مزار بلوچزرمبش مضمون ظاہری بیانیہ اور پوشیدہ مقاصداسرائیل اور پاکستان دونوں بیسویں صدی کے وسط میں وجود میں آئے، اور دونوں کی بنیاد مذہب پر رکھی گئی: اسرائیل یہودیوں کے لیے اور پاکستان مسلمانوں کے لیے۔ سرکاری سطح پر دعویٰ کیا گیا کہ یہ ریاستیں ان […]
بلوچستان کے علاقے پشین اور دکی میں فائرنگ کے نتیجے میں میں خاتون سمیت دو افراد ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے پشین کے علاقے کلی تورہ شاہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد صدیق خیرخواہ کو قتل کر دیا۔ فائرنگ […]
تربت: بلوچ یکجہتی کمیٹی کیچ کی جانب سے مرکزی رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف تین روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ کیمپ میں وکلا، سیاسی و سماجی کارکنان، انسانی حقوق کے نمائندوں اور مختلف حلقوں نے شرکت کی۔ احتجاج کا مقصد ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، صبغت […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے آج دوپہر 2:40 پر مستونگ کے علاقہ کھڈ کوچہ میں بلوچستان ہوٹل کے قریب سیندک پروجیکٹ کیلئے سامان لے جانے والے جنریٹر ٹرکوں پر حملہ کر کے ٹرکوں اور ان میں […]
