بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ سے تعلق رکھنے والی ایک بلوچ خاتون کو پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، لاپتہ خاتون کی شناخت روبینہ بلوچ دختر محب اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جن کی عمر 30 سال بتائی جاتی ہے۔ […]
Month: 2025 جون
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمی دین بلوچ نے کہا ہے کہ ذیشان ظہیر کا ناحق قتل نہ صرف ایک خاندان بلکہ پورے بلوچستان کے لیے صدمے کا باعث بنا ہے۔ ہر گھر غم میں ڈوبا ہوا ہے اور ہر دل افسردہ، یہ سانحہ صرف ایک فرد کا قتل نہیں، […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فرنٹیئر کور (ایف سی) اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت شاہ میر ولد شاہ بیگ بگٹی (ڈوڈوانی) کے نام سے ہوئی […]
تحریر: رامین بلوچ-آخری حصہزرمبش مضمون زرک میر کے یہ الفاظ بابا مری سے محض عقیدتی اظہار نہیں، بلکہ بلوچ قوم کی اجتماعی آدرش کا عکاس ہیں، جو نسل در نسل جبر، استحصال اور غلامی کا سامنا کرتی رہی ہے۔ ایسے میں بابا مری کا کردار صرف ایک انقلابی سیاست دان […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز، 29 جون کو، پنجگور میں 10 برس سے جبری گمشدگی کا شکار ظہیر احمد کے صاحبزادے اور بلوچ یکجہتی کمیٹی پنجگور زون کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر زیشان ظہیر کو پاکستانی فوج کے پرائیویٹ ملیشیا، […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انتیس جون 2025 کو شام چار بجے کے قریب، بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے چاغی کے حساس اسٹریٹیجک زون پدگ، گوک آپ میں کوئٹہ-تفتان ہائی وے N-40 پر ایک ٹیکٹیکل روڈ بلاکیڈ […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ موسیٰ کالونی میں ویگن اڈے کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ہلاک شخص کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول […]
بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی فورسز نے زیرِ حراست شخص کو قتل کر کے اس کی تشدد زدہ لاش پھینک دی۔ ذرائع کے مطابق قتل ہونے والے شخص کی شناخت قادربخش ولد ہرزی کے نام سے ہوئی ہے، جو مشکے کے علاقے کھنڈری کے رہائشی تھے۔ […]
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے صغیر احمد کی بہن نسیدہ بلوچ نے آج کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی کیمپ میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا اور کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کا مقصد ایک انتہائی دلخراش، حساس اور المناک واقعہ […]
کراچی: بلوچ سیاسی رہنما اور جبری گمشدگی کا شکار بلوچستان نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے رہنما ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی گمشدگی کو 16 سال مکمل ہونے پر کراچی پریس کلب میں ’ڈاکٹر دین محمد بلوچ کے بغیر 16 سال‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ […]