گزشتہ شب پاکستانی فورسز نے آواران کے علاقے مالار مچھی میں ایک وحشیانہ کارروائی کے دوران خاتون سمیت دو بے گناہ شہریوں کو ماورائے عدالت قتل کر دیا، جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوئیں۔ جاں بحق افراد کی شناخت نعیم بلوچ ولد سنجر بلوچ اور حوری بنت قاسم کے نام […]

نیشل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پارٹی کے مرکزی رہنما، ایم فل اسکالر غنی بلوچ کی جبری گمشدگی نہ صرف آئینِ پاکستان بلکہ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی منشور کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے، ایسے ایک محقق اورعلم دوست […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کارکن بیبو بلوچ نے جیل سے اپنے ایک تحریری پیغام میں کہا ہے کہ اگرچہ وہ جسمانی طور پر قید میں ہیں، لیکن ان کی روح آزاد ہے، اور ظلم کے خلاف ان کی جدوجہد پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا […]

بلوچ وومن فارم کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ نے ممتاز ایم فل اسکالر اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کی مرکزی کمیٹی کے رکن غنی بلوچ کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ فوری توجہ کا متقاضی ہے۔ اپنے بیان […]

بلوچستان کے علاقے کوئٹہ (شال) میں قائم پاکستانی فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ دشت درخشان کے مقام پر واقع فورسز کی چوکی پر کیا گیا، جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ واضح […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ الحمدللہ ماما قدیر بلوچ کی صحت میں نمایاں بہتری آئی ہے اور وہ روبہ صحت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم کے عظیم رہنما، مظلوموں کی آواز، اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران آرچنِ کور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے لیے راشن لے جانے والی دو گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ ذرائع کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب دونوں گاڑیاں فوجی چوکی کی جانب جا رہی تھیں۔ حملے میں کوئی جانی […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز نے فوجی جارحیت کے دوران پانچ افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آج پنجگور کے علاقے پروم میں فورسز نے مختلف مقامات پر فوجی جارحیت کیں مقامی افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا […]

پیر کے روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر، ساجد ترین ایڈووکیٹ نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کو بغیر کسی ثبوت کے “غدار” قرار دینا ایک […]

بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے سکن میں پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد میں آمد سے ایک بار پھر ممکنہ فوجی جارحیت کا خدشہ ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق کچھ عرصہ قبل اس علاقے میں پاکستانی فورسز کا ایک کیمپ قائم تھا، جو بعد ازاں خالی کر دیا گیا تھا۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ